30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ان النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قال فذکرہ رواہ طلحۃ من طریق یحیی الیمانی وحماد ابن الامام عن الامام وھٰکذا اوردہ العلاء ابن اتر کما فی الجوھر النقی قال المرتضٰی والمحفوظ فی مسند الامام ما ذکرناہ اولًا ابوحنیفۃ عن حماد عن ابراھیم عن علقمۃ قال رأیت عبداﷲ بن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہ وھو یاکل طعاما ثم دعا بنبیز فشرب فقلت رحمك اﷲ تشرب النبیذ والامۃ تقتدی بك فقال ابن مسعود رأیت رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم یشرب النبیذ لولا انی رأیتہ یشربہ ماشربتہ [1]۔ابوحنیفۃ عن حماد عن ابراھیم انہ قال قول الناس کل مسکر حرام خطؤمن الناس انما اراد وان یقولوا السکر حرام من کل شراب[2]۔ابوحنیفۃ عن حماد عن انس |
رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت کی کہ بیشك نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا،پھر وہی حدیث ذکرکی،اس کوطلحہ نے بطریق یحیٰی یمانی وحماد ابن امام ابوحنیفہ امام صاحب سے روایت کیا۔اسی طرح علاء ابن اتر نے اس کو وارد کیاجیسا کہ جواہرالنقی میں ہے،مرتضٰی نے کہامسندامام اعظم میں محفوظ وہی ہے جسے ہم نے پہلے ذکرکیا۔امام ابوحنیفہ نے حماد سے انہوں نے ابراہیم سے انہوں نے علقمہ سے روایت کی،علقمہ نے کہاکہ میں نے عبداﷲ ابن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو کھانا تناول فرماتے ہوئے دیکھا،پھرانہوں نے نبیذ منگوائی اور اسے پیا تومیں نے کہا اﷲ تعالٰی آپ پررحم فرمائے آپ نبیذ پیتے ہیں حالانکہ اُمّت آپ کی اقتداء کرتی ہے،ابن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہمانے فرمایا کہ میں نے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہٖ وسلم کونبیذ پیتے ہوئے دیکھا اگرمیں نے آپ کو نبیذ پیتے ہوئے نہ دیکھاہوتومیں اس کونہ پیتا۔امام ابوحنیفہ رحمۃ اﷲ علیہ نے حماد سے انہوں نے ابراہیم سے روایت کی، ابراہیم نے کہاکہ لوگوں کا یہ قول لوگوں کی خطاہے کہ ہر نشہ آورحرام ہے،اس سے مرادیہ ہے کہ وہ یوں کہیں ہرشراب سے نشہ حرام ہے۔امام ابوحنیفہ سے حماد سے انہوں نے حضرت انس |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع