30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
زیادۃ احادیث اخبرنا سوید قال اخبرنا عبداﷲ عن السری بن یحیٰی ثنی ابوحفص امام لنا و کان من اسنان الحسن عن ابی رافع ان عمربن الخطاب رضی اﷲ تعالٰی قال اذا خشیتم من نبیذ شدتہ فاکسروہ بالماء قال عبداﷲ بن قبل ان یشتد اخبرنا زکریا بن یحیٰی (بسندہ)عن سعید بن المسیب یقول تلقت ثقیف عمربشراب فدعا بہ فلما قربہ الی فیہ کرھہ فدعا بہ فکسرہ بالماء فقال ھکذا فافعلوا [1] قلت ورواہ عبدالرزاق والبیھقی۔
|
(مزیدحدیثیں): سنن نسائی شریف میں ہے: امام نسائی نے اپنی سند کے ساتھ ابو رافع سے روایت کیاکہ حضرت عمررضی اﷲ تعالٰی عنہ نے فرمایا جب تمہیں نبیذکی تیزی کاڈر ہو توپانی سے اس کی تیزی کوتوڑدیاکرو۔عبداﷲ نے فرمایا کہ تیزی آنے سے پہلے ایساکرو۔امام نسائی نے اپنی سندکے ساتھ سعیدبن مسیّب رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت فرمایا کہ قبیلہ بنی ثقیف نے حضرت عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی خدمت میں مشروب پیش کیا،آپ نے اس کو طلب فرمایا، جب اپنے منہ کے قریب کیاتو وہ اچھا نہ لگا،پھراس کومنگوایا اور پانی کے ساتھ اس کی تیزی کوکم کرکے فرمایا:ایساہی کرو۔میں کہتا ہوں اس کو عبدالرزاق اوربیہقی نے روایت کیا۔(ت) |
اُسی میں ہے:
|
عن ابن سیرین قال بعہ عصیرا ممّن یتخذہ طلاء و لایتخذہ خمرا [2] عن سوید بن غفلۃ قال کتب عمر بن الخطاب الی بعض عمالہ ان ارزق المسلمین من الطلاء ذھب ثلثاہ وبقی ثلثۃ[3]،و رواہ عبدالرزاق وابو نعیم |
ابن سیرین نے کہاکہ انگورکاشیرہ اس کے ہاتھ بیچو جواس سے طلاء بناتا ہے اس کے ہاتھ مت بیچو جوخمربناتا ہے۔سیدبن غفلہ سے روایت ہے کہ حضرت عمربن خطاب رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے اپنے بعض عاملوں کولکھا مسلمانوں کو ایساطلاء پینے دیجئے جس کادوثلث جل کرخشك ہوجائے اور ایك تہائی رہ جائے۔ اس کوعبدالرزاق اورابونعیم |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع