30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ذالك وقدروی عن ابن عباس من کلامہ بعد رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم حرمت الخمر لعینھا والسکر من کل شراب وقد ذکرنا ذالك باسنادہ وکیف یجوز علی ابن عباس مع علمہ وفضلہ ان یکون قدروی عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم مایوجب تحریم النبیذ الشدید ثم یقول حرمت الخمر لعینھا والسکر من کل شراب ولٰکن معنی حدیث قیس انہ لم یأمنھم علیہ ان یشرعوا فی شربہ فیسکروا فامرھم باھراقہ ذالك وقدروی فی مثل ما ھذا ماحدثنا محمدبن خزیمۃ ثنا عثمٰن بن الھیثم بن الجھم المؤذن ثنا عوف بن ابی جمیلۃ ثنی ابو القموص زیدبن علی عن احد وفد عبدالقیس او یکون قیس بن النعمان فانی قدنسیت اسمہ انھم سألوہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم عن الاشربۃ فقال لا تشربوا فی الدباء ولافی النقیر واشربوا فی السقاء الحلال الموکأ علیہ علیھا فان اشتد منہ فاکسروہ بالماء فان اعیاکم فاھریقوہ حدثنا ربیع المؤذن ثنا اسد بن موسٰی ثنا مسلم بن خالد ثنی زید |
ہوسکتاہے حالانکہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے اس ارشاد کے بعد ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما کایہ کلام مروی ہے کہ خمر لعینہٖ حرام کی گئی اورہرشراب میں سے نشہ کی مقدارحرام کی گئی،ہم اس حدیث کو اس کے اِسناد کے ساتھ ذکرکرچکے ہیں،اورابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما کے لئے اپنے عمل وفضل کے باوجود یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے وہ حدیث روایت کریں جونبیذ شدید کی حرمت کو ثابت کرے اورپھریہ فرمائیں کہ خمر تو لعینہٖ حرام ہے جبکہ باقی ہرشراب میں سے نشہ آور مقدارحرام ہے لیکن حدیث قیس کامعنی یہ ہے نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کو یہ ڈرہواکہ وہ اس کوپی کر نشہ میں آئیں گے لہٰذا اس کوانڈیل دینے کاانہیں حکم دیا،اوراسی کی مثل مروی ہے اس حدیث میں جوہمیں محمدبن خزیمہ نے اپنی سند کے ساتھ وفد عبد القیس میں شریك ایك شخص سے حدیث بیان کی یا وہ راوی قیس بن نعمان تھا،راوی کہتاہے مجھے اس کانام بھول گیاہے کہ وفدِ عبدالقیس نے نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے شرابوں کے بارے میں سوال کیا توآپ نے فرمایا کہ کدّو اور کھرچی ہوئی لکڑی میں مت پیو اورایسے مشکیزوں میں پیو جن کے منہ باندھے گئے ہوں اگر اس نبیذ میں شدت آجائے توپانی سے اس کی شدت توڑو اگروہ تمہیں عاجز کردے توپھراسے انڈیل دو۔ہمیں ربیع المؤذن نے اپنی سند کے ساتھ حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے حدیث بیان |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع