دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

فی مصنفہ،حدثنا علی بن مسھر عن الشیبانی عن حسان بن مخارق قال بلغنی ان عمر بن الخطاب رضی اﷲ تعالٰی عنہ سایر رجلا فی سفروکان صائما فلما افطراھوی الی قربۃ لعمر معلقۃ فیھا نبیذ فشرب منھا فسکر فضربہ عمرالحد فقال لہ انما شربت من قربتك فقال لہ عمر انما جلدناك لسکرك [1]قلت وھذا امثل طرقہ وما یخشی فی البلاغ من الانقطاع فلایضر عندنا وعند الجمھور القابلین لمراسیل۔ وروی عبدالرزاق اخبرنا ابن جریح عن اسمٰعیل ان رجلاعب فی شراب نبیذ لعمربن الخطاب بطریق المدینۃ فسکر فترکہ عمر(رضی اﷲ تعالٰی عنہ)حتی افاق فحدہ[2]۔فقال الطحاوی حدثنا

ابوبکربن ابی شیبہ نے اپنے مصنّف میں روایت فرمایاکہ ہمیں علی بن مسہر نے اپنی سندکے ساتھ حدیث بیان کی کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اﷲ تعالٰی عنہ ایك شخص کے ساتھ سفر میں تھے اور وہ روزہ دارتھاجب اس نے افطارکیاتووہ حضرت عمررضی اﷲ تعالٰی عنہ کے ایك مشکیزہ کی طرف مائل ہواجو لٹکا ہواتھا اور اس میں نبیذ تھا اس نے پیا جس سے اسے نشہ ہوگیا،توحضرت عمررضی اﷲ تعالٰی عنہ نے اس پرحد لگائی تو اس نے کہا میں نے تو آپ کے مشکیزہ سے پیاہے،حضرت عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے فرمایا ہم نے تجھے تیرے نشے کی وجہ سے کوڑے لگائے،میں کہتاہوں یہ اس حدیث کے طرق میں سے عمدہ ترین ہے اوراس میں جوانقطاع کاخدشہ ہے وہ ہمیں نقصان نہیں دیتااور نہ جمہور کوجومرسل حدیثوں کو قبول کرتے ہیں۔عبدالرزاق نے روایت کیاکہ ہمیں ابن جریج نے اسمٰعیل سے خبردی کہ ایك شخص نے مدینہ کے راستے میں حضرت عمررضی اﷲ تعالٰی عنہ کے نبیذکوایك ہی سانس میں پیا تو اسے نشہ ہوگیا حضرت عمررضی اﷲ تعالٰی عنہ نے اُسے کچھ دیرچھوڑے رکھا یہاں تك کہ اسے افاقہ ہوا پھر اسے حدماری۔امام طحاوی نے فرمایاکہ

 




[1] المصنَّف لابن ابی شیبۃ کتاب الحدود النبیذ من رأی فیہ حدًا حدیث ۸۴۵۰ ادارۃ القرآن کراچی ۹ /۵۴۴

[2] المصنف لعبدالرزاق کتاب الاشربہ حدیث ۱۷۰۱۵ المجلس العلمی ۹ /۲۲۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن