دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

کان فی سفر فاتی بنبیذ فشرب منہ فقطب ثم قال ان نبیذ الطائف بلہ غرام فذکر شدۃ لااحفظھا ثم دعا بماء فصب علیہ ثم شرب۔حدثنا ابوبکرۃ (بسندہ) عن عمروبن میمون قال شھدت عمرحین طعن فجائہ الطبیب فقال ای الشراب احب الیك قال النبیذ فاتی بنبیذ فشرب منہ فخرج من احدی طعنتیہ۔حدثنا روح بن الفرج(بسندہ)عن عمر و بن میمون مثلہ وزاد ان عمر کان یقول انا نشرب من ھذاالنبیذ شرابا یقطع لحوم الابل فی بطوننا من ان یؤذینا قال وشربت من نبیذہ فکان اشد النبیذ[1]۔ قلت ورواہ ابن ابی شیبۃ حدثنا ابو الاحوص عن ابی اسحٰق عن عمروبن میمون قال قال عمر انا لنشرب ھذا

آپ کی خدمت میں نبیذلائی گئی جسے آپ نے پیاپھرماتھے پرشکن ڈالا اورفرمایا طائف کی نبیذ میں ہلاکت ہے اور اس کی شدت کاذکرفرمایا جومجھے یادنہیں۔اس کے بعد پانی منگواکر اس پرڈالا پھر نوش فرمایا۔حضرت ابوبکرہ اپنی سند کے ساتھ عمروبن میمون سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا میں اس وقت حضرت عمررضی اﷲ تعالٰی عنہ کی خدمت میں حاضرہوا جب آپ کونیزہ چبھوکر زخمی کردیاگیاتھا آپ کے پاس طبیب آیا اورکہا کہ آپ کوکونسا مشروب زیادہ پسند ہے، آپ نے فرمایا نبیذ۔چنانچہ نبیذلائی گئی توآپ نے اس کو پیاجو آپ کے دوزخموں میں سے ایك سے باہرنکل گئی۔روح بن فرج نے اپنی سند کے ساتھ عمروبن میمون سے اسی کی مثل روایت کی مگراس میں یہ اضافہ کیاکہ حضرت عمروبن میمون نے بتایاکہ حضرت عمررضی اﷲ تعالٰی عنہ فرماتے تھے ہم اس نبیذ سے ایسامشروب پیتے ہیں جوہمارے پیٹوں میں اونٹ کے گوشت کونقصان دینے سے روکتاہے۔راوی کہتاہے میں نے ان کے نبیذ سے پیاجوسخت ترین نبیذتھا۔میں کہتاہوں اس کو ابن ابی شیبہ نے روایت کیا ہمیں ابوالاحوص نے حدیث بیان کی انہوں نے ابواسحاق سے انہوں نے عمروبن میمون سے انہوں نے کہاکہ حضرت عمر

 


 

 



[1] شرح معانی الآثار کتاب الاشربۃ باب مایحرم من النبیذ ایچ ایم سعیدکمپنی کراچی ۲ /۳۵۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن