دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

بعینھا والسکر من کل شراب فاخبر ابن عباس ان الحرمۃ وقعت علی الخمربیعنھا وعلی السکر من سائر الاشربۃ سواھا فثبت بذٰلك ان ماسوی الخمر التی حرمت مما یسکر کثیرہ قدابیح شرب قلیلہ الذی لا یسکر علی ماکان علیہ من الاباحۃ المتقدمۃ تحریم الخمر وان التحریم الحادث انما ھو فی عین الخمر و السکرممافی سواھا من الاشربۃ فاحتمل ان تکون الخمر المحرمۃ ھی عصیر العنب خاصۃ واحتمل ان یکون کل ماخمر من عصیر العنب وغیرہ فلما احتمل ذٰلك وکانت الاشیاء قد تقدم تحلیلھا جملۃ ثم حدث تحریم فی بعضہالم یخرج شیئ مماقداجمع علی تحلیلہ الاباجماع یاتی علٰی تحریمہ ونحن نشھد علی اﷲ عزوجل انہ حرم عصیرالعنب اذا حدثت فیہ صفات الخمر ولانشھد علیہ انہ حرم

حرام ہے،حضرت ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما نے خبردی کہ بیشك حرمت خمر پرتو بعینہٖ واقع ہوئی جبکہ باقی شرابوں کی اتنی مقدار حرام ہے جونشہ آورہو چنانچہ ثابت ہوگیاکہ خمرکے علاوہ جس کی زیادہ مقدارنشہ لائے وہ حرام ہے اور اس کی قلیل مقدارجونشہ نہ لائے وہ حسب سابق مباح ہے جیساکہ خمرکے حرام ہونے سے پہلے مباح تھی اورجوحرمت نئی نازل ہوئی وہ عین خمر اوردیگرشرابوں کے نشہ کے بارے میں ہے چنانچہ اس بات کا احتمال ہے کہ حرام شدہ خمرخاص کھجوروں کارس ہے،اوریہ بھی احتمال ہے کہ ہروہ چیز جس سے خمر بنے وہ حرام ہے چاہے وہ انگورکارس ہویاکچھ اور،توجب اس بات کااحتمال موجود ہے اورتمام اشیاء شروع میں حلال تھیں پھر بعد میں تحریم واردہوئی تو جس شیئ کے حلال ہونے پراجماع ہے وہ حلال ہونے سے اس وقت تك نہیں نکلے گی جب تك اس کے حرام ہونے پر اجماع واقع نہ ہو اور ہم اس بات پرگواہی دیتے ہیں اﷲ تبارك وتعالٰی نے انگور کے رس کوحرام فرمایا جب اس میں خمر کی صفات پیداہوجائیں اورہم یہ گواہی نہیں دیتے کہ انگورکے رس کے علاوہ جن اشیاء میں یہ صفت پیدا ہو جائے اسے بھی اﷲ تعالٰی نے حرام کیا لہٰذا جس چیزکے حرام ہونے پر ہم گواہی دیتے ہیں وہ خمرہے جس کے معنی پرہم یقین رکھتے ہیں جیساکہ اس کے نازل کئے جانے پرہمارا ایمان ہے اورجس چیز کی حرمت پرہم گواہی نہیں دے سکتے

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن