30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اخبرا ابوحنیفۃ عن سلیمان عــــــہ۱ الشیبانی عن ابن زیاد عــــــہ۲ انہ افطرعندعبداﷲ بن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنھمافسقاہ شرابا لہ |
ہمیں امام ابوحنیفہ نے سلیمان شیبانی سے خبردی انہوں نے ابن زیاد سے روایت کی کہ انہوں نے(ابن زیاد)نے حضرت ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے پاس روزہ |
|
عــــــہ ۱:ھو ابواسحٰق سلیمان الکوفی من ثقات التابعین ورجال الستۃ ۱۲منہ۔ عــــــہ ۲:السید المرتضی الاشبہ انہ محمد بن زیاد احد شیوخ شعبۃ روی عن ابی ھریرۃ حدیث الرجل جبار ذکرہ المنذری فی مختصر السنن [1] وھو من اقران ابن سیرین قلت ھو ابن زیاد الجمحی ابوالحارث المدنی نزیل بعد البصرۃ ثقۃ ثبت من رجال الستۃ روی الدارقطنی فی السنن من طریق اٰدم بن ابی ایاس عن شعبۃ عن محمد بن زیاد عن ابی ھریرۃ عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قال الرجل[2] جبار ھذا ما ابداہ السید ظنا والمنصوص علیہ انہ عبداﷲ قال الامام البدر محمود فی البنایۃ بعد ذکر الحدیث ابن زیاد ھو عبداﷲ ابن زیاد[3] اھ۔
|
یہ ابواسحاق سلیمان بن ابی سلیمان کوفی جوثقہ تابعین اورصحاح ستہ کے راویوں میں سے ہیں۱۲منہ(ت) سیدمرتضٰی نے کہاحق سے اشبہ ہے کہ یہ محمدبن زیادشعبہ کے شیوخ میں سے ایك ہیں انہوں نے"الرجل جبار"والی حدیث کوحضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیاہے یہ بات امام منذری نے مختصرالسنن میں ذکرکی اوریہ امام ابن سیرین کے ہم زمان ہیں۔میں کہتاہوں یہ ابن زیاد جمحی ابوالحارث مدنی ہیں جوبعد میں بصرہ میں مقیم ہوگئے ثقہ ہیں صحاح ستہ کے راویوں میں سے ہیں دارقطنی نے سنن میں آدم بن ایاس کے طریق سے عن شعبہ عن محمدبن زیادعن ابی ہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے روایت کیا آپ نے فرمایا"الرجل جبار"سیدمرتضٰی نے اپنے گمان کی بیان پر یہ بیان کیاہے جبکہ منصوص یہ ہے کہ وہ عبداﷲ ہیں،امام بدرالدین محمود نے بنایہ میں ابن زیادکی اس حدیث کے بعد کہا ابن زیاد سے مراد عبداﷲ بن زیادہے اھ۔ (باقی اگلے صفحہ پر) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع