دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

اجعل لك من ھذا الشراب شیئا لایسکر قال نعم فطبخوہ حتی ذھب ثلثاہ وبقی ثلثہ فاتوا بہ الی عمر بن الخطاب فادخل اصبعہ فیہ ثم رفع یدہ فتبعہ یتمطّط فقال ھذا الطلاء مثل طلاء الابل فامرھم ان یشربوہ فقال عبادۃ بن الصامت احللتھا،واﷲ قال کلاَّ واﷲ ما احللتھا اللھم انی لااحل لھم شیئا حرمتہ علیھم ولااحرم علیھم شیئا احللتہ لھم قال محمد (رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ)وبھذا ناخذ لاباس بشرب الطلاء الذی قد ذھب ثلثاہ وبقی ثلثہ وھو لایسکر فاما کل معتق یسکر فلاخیرفیہ [1]۔

ایك شخص نے کہا اے امیرالمومنین کیاآپ رغبت رکھتے ہیں کہ میں آپ کے لئے ایسی شراب تیار کروں جونشہ نہ دے۔ آپ نے فرمایا ہاں۔ان لوگوں نے انگورکے شیرہ کو اس حد تك پکایاکہ دوتہائی خشك ہوکر ایك تہائی رہ گیا وہ حضرت عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے پاس لائے۔آپ نے اس میں انگلی داخل کرکے باہرنکالی تو وہ آپ کی انگلی کے ساتھ چمٹ گیا۔ آپ نے فرمایا یہ اونٹوں کی طلاء کی مثل طلاء ہے۔آپ نے ان لوگوں کوفرمایا کہ اس کوپیو۔حضرت عبادہ بن صامت رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے کہا کیا بخدا آپ نے اس کو حلال قرار دے دیاہے؟ حضرت عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے فرمایا:ہرگز نہیں بخدامیں نے اس حلال نہیں کیا،اے اﷲ! جو چیز تو نے ان پرحرام کی ہے میں اس کوان پر حلال نہیں کرتا اورجوتو نے ان پرحلال کیامیں اس کو ان پرحرام نہیں کرتا۔امام محمد علیہ الرحمہ نے فرمایا:ہم اسی سے اخذ کرتے ہیں کہ ایسے طلاء کے پینے میں کوئی حرج نہیں جس کا دوتہائی خشك ہوکر ایك تہائی باقی رہاہو اوروہ نشہ نہ دے۔لیکن ہر پرانی نشہ آورشراب میں کوئی خیرنہیں۔(ت)

نیزکتاب الآثارمیں فرماتے ہیں:


 

 



[1] موطاامام محمد کتاب الحدود باب نبیذالطلاء نورمحمدکارخانہ تجارت کتب کراچی ص۱۷۔۲۱۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن