دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

لحم الخنزیر والمیتۃ اباح انواعا من اللحوم تغنی عنھا ولما حرم نکاح المحارم والجمع بین المحارم اباح من الاجنبیات کذٰلك ھٰھنا فالشراب المطرب شیئ یقصدہ الناس فلما حرم منہ انواعا یجب ان یکون نوع منہ مباحا یغنی عنہ ویقوم مقامہ وذٰلك فیما قالاہ،فاما من حرم جمیع انواع الاشربۃ المطربۃ بحیث لایوجد من جنسہ مباح یکون ذٰلك خلاف الاصول وخلاف الاصول لایجوز [1] اھ باختصار۔

دیکھانہیں کہ اﷲ تعالٰی نے جب خنزیرومردارکاگوشت حرام فرمایتا توکچھ اقسام گوشت کی حلال بھی فرمادیں جس سے لوگ اپنی حاجت پوری کرتے ہیں اور جب محرمات سے نکاح اوردوآپس میں محرم عورت کونکاح میں جمع کرنا حرام کیاتوغیرمحرم عورتوں کے ساتھ نکاح کوحلال فرمایا۔اسی طرح یہاں شراب کے مسئلہ میں ہوگا کیونکہ فرحت بخش شراب بھی ایك شیئ ہے جس کالوگ قصد کرتے ہیں۔جب اﷲ تعالٰی نے اس کی کچھ انواع کوحرام کیاتو اس کی کوئی قسم حلال بھی ضرور ہوگی جس سے لوگ نفع اُٹھائیں اوروہ اس کے قائم مقام ہوجائے اور یہ بات شیخین کے قول میں حاصل ہوتی ہے،لیکن جنہوں نے شراب کی فرحت بخش تمام اقسام کوحرام قراردیاکہ اس کی جنس میں سے کوئی نوع بھی مباح نہیں پائی جاتی تویہ خلاف اصول ہے اورخلاف اصول جائزنہیں اھ باختصار(ت)

محررمذہب سیدنا امام محمدرضی اﷲ تعالٰی عنہ کتاب المؤطا میں فرماتے ہیں:

اخبرنا مالك اخبرنا داؤد بن الحصین عن واقد بن عمرو بن سعد بن معاذ عن محمود بن لبید الانصاری عن عمر بن الخطاب حین قدم الشام شکی الیہ اھل الشام وباء الارض اوثقلھا قالوا لا یصلح لنا الا ھذا الشراب قال اشربوا لعسل قالوا لایصلحنا العسل قال لہ رجل من اھل الارض ھل لك ان

حضرت امام مالك رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ نے اپنی سند کے ساتھ ہمیں خبردی کہ امیرالمومنین حضرت عمربن الخطاب رضی اﷲتعالٰی عنہ جب شام تشریف لائے تواہل شام نے اپنی سر زمین پر وباء اورگرانی کی شکایت کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں اس شراب کے علاوہ کوئی علاج موافق نہیں آتا۔آپ نے فرمایا شہد پیو،انہوں نے کہا ہمیں شہدموافق نہیں آتا۔اسی علاقے کے

 


 

 



[1] غایۃ البیان

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن