دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

ولم یمکنك التصریح بذلك لان اصحاب ابی حنیفۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ ما ابتدعوا فی ذلك قولا بل قالوا ماقالہ اصحاب رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم و وجوہ التابعین وزھادھم وکیف یظن بعمر وعلی وابن مسعود وابن عباس و عمار بن یاسر وعلقمہ بن الاسود انھم شربوالخمر غلطا فی اسمھا حتی استدرك علیھم ھذالقائل حقیقۃ الاسم ویحسن الظن بنفسہ و یسیئ الظن بلسفہ،ان ھذہ الجرأۃ فی الدین،وقال شیخ الاسلام خواھر زادہ فی شرحہ روی ان رجلا سال ابراھیم الحربی فی مدینۃ الاسلام فی جامع المنصور بالجانب الغربی فقال لنا امام یشرب النبیذا فأصلی خلفہ فقال،لہ ابراھیم ارأیت لوادرکت علقمۃ والاسوداکنت تصلی خلفھما قال نعم ولم یفھم السائل الجواب فاعاد السوال فقال لہ ابراھیم قد اجبتک،والقیاس مع ابی حنیفۃ وابی یوسف رحمھما اﷲ تعالٰی لان اﷲ تعالٰی لم یحرم شیئا یقصدہ الناس من المحرمات فی الدنیا الااباح مایغنی عنہ الاتری انہ لما حرم

ارادہ سلف صالحین ہیں جس کی تصریح کرناتیرے لئے ممکن نہیں کیونکہ امام ابوحنیفہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے اصحاب نے یہ کوئی نئی بات نہیں کہی بلکہ وہی کچھ کہاہے جو رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ و سلم کے صحابہ اور معزز و زاہد تابعین نے کہاہے۔اس کاکیاگمان ہے حضرت عمر،علی،ابن مسعود،ابن عباس،عماربن یاسر اورعلقمہ بن اسود رضی اﷲ تعالٰی عنہم کے بارے میں،کیا انہوں نے نام تبدیل کرکے شراب پی۔حتی کہ اس قائل نے ان پر حقیقی نام کے ساتھ اصلاح کی اوراپنے بارے میں حسن ظن جبکہ اسلاف کے بارے میں براگمان کیا، بلاشبہہ یہ دین میں جسارت ہے۔شیخ الاسلام خواہرزادہ نے اپنی شرح میں کہا مروی ہے کہ ایك شخص نے مدینۃ الاسلام کی جامع منصورکی جانب غربی میں ابراہیم حربی سے سوال کیا کہ ہمارا امام نبیذ پیتاہے کیاہم اس کے پیچھے نماز پڑھ لیا کریں؟ توابراہیم نے کہاتیراکیاخیال ہے اگرتوعلقمہ واسود کو پالے تو کیاتو ان کے پیچھے نمازپڑھے گا؟ اس نے کہاہاں، حالانکہ وہ سائل ابراہیم حربی کے جواب کو نہ سمجھ سکا چنانچہ اس نے دوبارہ وہی سوال کیاتوابراہیم نے فرمایابیشك میں تجھے جواب دے چکاہوں۔قیاس امام ابوحنیفہ وامام ابویوسف رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہما کامؤید ہے کیونکہ اﷲ تعالٰی نے دنیامیں محرمات میں سے کوئی چیزحرام نہ فرمائی جس کاقصد لوگ کرتے ہیں مگراس میں سے اتناکچھ مباح فرمایاجس سے لوگوں کی حاجت پوری ہوتی ہو۔کیاتونے

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن