دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

 

 

 

 

رسالہ

الفقہ التسجیلی فی عجین النارجیلی ۱۳۱۸ھ

(فیصلہ کن دانائی تاڑی سے خمیرشدہ آٹے کے بارے میں)

 

بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ط

مسئلہ ۲۵:               ازرنگون گلی نمبر۲۵ دواخانہ حکیم عبدالعزیز صاحب مرسلہ جناب مرزاعبدالقادربیگ       ۲۸ربیع الآخر ۱۳۱۸ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ پہلے تھوڑے آٹے میں مسکرتاڑی کے نیچے کی تاڑی جسے روٹی گادکہتے ہیں ملاکر خمیرکیاگیا پھریہ آٹاخمیرشدہ پندرہ بیس سیر آٹے میں ملاکرخمیرکیا اوراس کی روٹی پکائی اس روٹی کی نسبت کیاحکم ہے؟ اوراگر فرض کیاجائے کہ اس گادمیں قوت سکریہ باقی نہ رہی تھی تواس خمیری روٹی کاکیاحکم ہے؟ بیّنواتوجروا(بیان فرمائیے اجر پائیے۔ت)

رنگون میں بخلاف مانڈلہ پاؤ روٹی وتنوری روٹی دونوں کاعام طورپرخمیر تاڑی سے کیاجاتاہے اورہزارہا مسلمان اسی روٹی کوکھاتے ہیں،یہاں اورکلکتے میں عام ہے،یہاں دوعالم کہتے ہیں کہ اس روٹی کی نسبت حکم حرمت کانہیں ہے مگراحتیاط کرنا اولٰی ہے۔میں نے جناب مولانا جلال الدین صاحب دہلوی مقیم مانڈلہ سے بذریعہ خط دریافت کرایا جواب آیاکہ جناب موصوف نے حکم حرمت کا دیا،آج کل مولوی عبدالحمیدصاحب واعظ پانی پتی یہاں تشریف رکھتے ہیں انہوں نے بھی کھانا ترك کردیا،


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن