30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کعابدوثن۔رواہ احمد[1] بسند صحیح عندنا وابن حبان فی صحیحہ عن ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنھما۔ |
اس طرح ہوگا جیسے کوئی بت پوجنے والا(اس کو امام احمد نے بسندصحیح روایت کیا اورابن حبان نے اپنی صحیح میں اس کو سیدنا عبداﷲ ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت فرمایا ہے۔ت) |
حدیث(۶):رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
مامن احد یشربھا فیقبل اﷲ لہ صلٰوۃ اربعین لیلۃ ولایموت وفی مثانتہ منھا شیئ الاحرمت بھا علیہ الجنّۃ فان مات فی اربعین لیلۃ مات میتۃ جاھلیۃ۔[2] والعیاذباﷲ تعالٰی۔ |
جوشخص شراب کی ایك بوند پیئے چالیس روز تك اس کی کوئی نمازقبول نہ ہو،ارجومرجائے اور اس کے پیٹ میں شراب کا ایك ذرہ بھی ہوتو جنت اس پرحرام کردی جائے گی، اورجوشراب پینے سے چالیس دن کے اندرمرے گا وہ زمانہ کفر کی موت مرے گا۔(ت) |
حدیث(۷):کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
اقسم ربی بعزتہ لایشرب عبد من عبیدی جرعۃ من خمرالاسقیتہ مکانھا من حمیم جھنم معذبا او مغفورا لہ،ولایسقیھا صبیا صغیرا الاسقیتہ مکانھا من حمیم جھنم معذبا اومغفورا،ولایدعھا عبد من عبیدی من مخافتی الاسقیتھا ایاہ من حظیرۃ |
میرے رب نے اپنی عزت کی قسم یادفرمائی کہ میراجوبندہ ایك گھونٹ شراب کاپیئے گا میں اسے اس کے بدلے جہنم کاوہ کھولتاہواپانی پلاؤں گا اس کی بخشش تک،اورجوکسی چھوٹے کو پلائے گا جب بھی اس کی سزامیں وہ پانی پلاؤں گا اس کی بخشش تک،اورمیراجوبندہ میرے خوف سے شراب چھوڑے گا اسے اپنے پاك دربار میں پلاؤں گا(اس کو |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع