دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

صاحوا،اذا غلب علیھم الوجد فمنھم من طرقتہ طوارق الہیبۃ فخروذاب ومنھم من برقت لہ بوارق اللطف فتحرك وطاب ھذا ماعن لی فی الجواب۔واﷲ اعلم بالصواب[1]۔

اگر اسے پالیں تو چیخنے چلانے لگتے ہیں بشرطیکہ وہ وجد سے مغلوب ہوں،پھر ان میں کوئی وہ ہیں جنہیں مصائب الٰہی نے جھنجھوڑا توگرپڑے اورپگھل گئے اور ان میں کوئی وہ ہیں جن پرلطف وکرم کانزول ہوا تو خوش ہوکرمتحرك ہوگئے۔ میرے لئے یہی جواب ظاہرہوا۔اور اﷲ تعالٰی راہ صواب کو خوب جاننے والاہے۔(ت)

سیدی عارف باﷲ علامہ عبدالغنی نابلسی حدیقہ ندیہ شرح طریقہ محمدیہ میں زیرکلام مذکورمتن فرماتے ہیں:

اعلم ان ھذا الذی سبق ذکرہ فی المتن من عبارات الفقہاء جمیعہ فی حق من ذکرناھم من طائفۃ متصوفۃ اﷲ اعلم بعیانھم،والافالوجدوالتواجد الذی تعلمہ الفقراء الصادقون فی ھذا الزمان وبعدہ کما کانوا یعلمونہ من قبل فی الزمان الماضی نور و ھدایۃ واثرتوفیق من اﷲ تعالٰی وعنایۃ قال المناوی فی طبقات الاولیاء قیل للجنید قدس سرہ ان قوما یتواجدون قال دعوھم مع اﷲ یفرحون وقال النجم الغزی فی حسن التنبہ عند ذکرہ حال المولھین فی اﷲ فی باب تشبہ العاقل بالمجنون والیہ الاشارۃ بقولہ صلی اﷲ تعالٰی

متن میں تمام فقہاء کرام کی جن عبارات کا پہلے ذکرہوا یہ ان صوفیا کے حق میں ہے جو مذکور ہوئے اﷲ تعالٰی ان کی ذوات سے بخوبی واقف ہے،ورنہ وجداورتواجد جسے اس زمانے میں سچے فقراء ہی جانتے ہیں اور گزشتہ دور کے فقراء جانتے تھے وہ توایك نورہدایت اور اﷲ تعالٰی کی توفیق وعنایت کا ایك اثر ہے۔علامہ مناوی نے طبقات الاولیاء میں فرمایا:حضرت جنید بغدادی قدس سرہ سے عرض کی گئی کہ کچھ لوگ وجد کرتے ہیں توفرمایا انہیں اﷲ تعالٰی کے ساتھ چھوڑدو کہ خوش رہیں۔ فرمایا نجم الغزی نے حسن التنبہ میں اﷲ تعالٰی کے معاملہ میں لوگوں کاحال ذکرکرتے ہوئے"تشبہ عاقل بالمجنون"کے باب میں کہ حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے اپنے اس ارشاد سے اسی طرف اشارہ فرمایا

 


 

 



[1] منہیۃ علی ہذہ العبارت(شفاء العلیل) سہیل اکیڈمی لاہور ص۱۷۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن