دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

والھیام فی ذات الملك العلام،بل کلامنا مع ھٰؤلاء العوام الفسقۃ اللئام الذین اتخذوامجلس الذکر شبکۃ لصیدالدنیا الدنیۃ وقضاء لشھواتھم الشنیعۃ الردیۃ ولسنا نقصدمنھم تعیین احدفاﷲ مطلع علی احوالھم [1] اھ مختصرًا۔

بزرگوں کی)اقتداء کی اور ان کے مشرب کا ذائقہ چکھا اور اپنے اندر شوق اور جنون عشق،ملك علام(یعنی اﷲ تعالٰی کی ذات ستودہ صفات)میں پایا،بلکہ ہماری گفتگو ان عام لوگوں کے ساتھ ہے جوفاسق اور کمینے ہیں جنہوں نے محفل ذکرکاجال حقیراورمعمولی دنیا کے شکار کے لئے لگارکھاہے اور اپنے بد ترین سفلی جذبات کی تسکین کے لئے محفل ذکر کو آڑبنایا اور ہم اس میں کسی ایك کے تعین کاارادہ نہیں رکھتے کیونکہ اﷲ تعالٰی ہی ان کے حالات سے پوری طرح آگاہ اور واقف ہے اھ مختصرًا(ت)

اسی کی منہیہ میں نورالعین فی اصلاح جامع الفصولین سے ہے۔علامہ ابن کمال باشا نے اس سوال کے جواب میں فرمایا:  ؎

مافی التواجد ان حققت من حرج

ولافی التمایل ان اخلصت من باس

فقمت تسعی علٰی رجل وحق لمن

دعاہ مولاہ ان یسعی علی الراس

 الرخصۃ فیما ذکر من الاوضاع عندالذکر والسماع للعارفین الصارفین اوقاتھم الٰی احسن الاعمال السالکین المالکین لضبط انفسھم من قبائح الاحوال فھم لایستمعون الا من الالہ ولایشتاقون الالہ ان ذکروہ ناحوا وان وجدوہ

جو وجدحقیقت پرمبنی ہو اگرجھومنا اخلاص سے ہو تواس میں کوئی مضائقہ نہیں،پھرتوکھڑے ہوکرایك پاؤں پردوڑنے لگا جسے اس کا مولابلائے اس پرواجب ہے کہ سرکے بل دوڑ پڑے۔ذکراورسماع کے وقت اوضاع مذکورہ کی اجازت ہے ان عارفین کے لئے ہے جو اپنے اوقات بہترین اعمال بجالانے میں صرف کرتے ہیں اﷲ تعالٰی کی راہ اختیار کرتے ہیں،اپنے نفس کو قبیح اعمال سے روکنے پرقادرہوتے ہیں پھر وہ صرف اﷲ تعالٰی ہی سے سنتے اور اسی کے مشتاق رہتے ہیں،اگر اس کی یاد میں مصروف ہوں تو نوحہ کرنے لگتے ہیں

 


 

 



[1] شفاء العلیل رسالہ من رسائل ابن عابدین سہیل اکیڈمی لاہور ۱/ ۷۳۔۱۷۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن