دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

من ذلك انتھٰی قلت من لہ انصاف اذا راٰی رقص صوفیۃ زماننا فی المساجد والدعوات مختلطا بھم المرد واھل الاھواء والقری من جھال العوام و المبتدعۃ الطغام لایعرفون الطھارۃ والقراٰن و الحلال والحرام بل لایعرفون الایمان والاسلام لھم زعیق وزئیرمثل ھائی وھویئ وھییئ وھیا یقول لامحالۃ ھٰؤلاء اتخذوا دینھم لھواولعبا[1] اھ ملخصًا۔

لکھے ہیں کہ جن سے ان پر بڑے مصائب قائم ہوسکتے ہیں اور امام محبوبی کے کلمات ان سے بھی زیادہ سخت ہیں اھ،میں کہتا ہوں کہ جس کی طبیعت میں انصاف ہو وہ ذرا ہمارے زمانے کے صوفیا کامساجد میں ناچنا کودنا شورمچانادیکھے کہ بےریش لونڈے خواہشات نفسانی کے متوالے،جاہل دیہاتی اور بیوقوف بدعتی ان میں ملے جلے ہوتے ہیں جوطہارت سے ناآشنا،قرآن مجید کے ادب سے ناواقف اور حلال وحرام کی پہچان سے بے بہرہ ہوتے ہیں جوسوائے چیخنے چلّانے کے اور کچھ نہیں جانتے ایمان اوراسلام کی معرفت سے لاعلم ہوتے ہیں،فرمایا ان لوگوں نے اپنے دین کو کھیل تماشابنارکھا ہے اھ ملخصا۔(ت)

ردالمحتار میں مختار سے ہے:

عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم انہ کرہ رفع الصوت عند قراءۃ القراٰن والجنازۃ والزحف و التذکیر فماظنك عندالغناء الذی یسمونہ وجدا و محبۃ فانہ مکروہ لااصل لہ فی الدین[2]۔

حضوراکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہٖ وسلم سے مروی ہے کہ آپ نے تلاوت قرآن،نمازجنازہ،جنگ اوروعظ کے دوران بلندآواز کوناپسند فرمایا۔پھرتمہارا کیاخیال ہے اس چیخ وپکار کے بارے میں جو اس راگ کے وقت ہو جس کو یہ لوگ وجد اور محبت کانام دیتے ہیں۔بلاشبہہ یہ مکروہ ہے،دین میں اس کی کوئی اصل نہیں۔(ت)

یوہیں تالیاں بجانا بھی وجوہ مذکور پرناجائزوممنوع ہے۔شامی میں زیرقول شارح:

کرہ کل لھو بقولہ علیہ الصلٰوۃ والسلام کل لھو المسلم

ہرکھیل مکروہ ہے حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام کے اس ارشاد کی وجہ سے کہ مسلمان کا ہر کھیل

 


 

 



[1] طریقہ محمدیہ الصنف التاسع فی آفات بدن الخ مکتبہ حنفیہ کانسی روڈ کوئٹہ ۲/ ۶۷۔۲۶۴

[2] ردالمحتار کتاب الحظروالاباحۃ فصل البیع داراحیاء التراث العربی بیروت ۵/ ۲۵۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن