دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

علامہ برکوی طریقہ محمدیہ میں فرماتے ہیں:

یدخل فیہما مایفعلہ بعض الصوفیۃ بل ھو اشد لانھم یفعلونہ علی اعتقاد العبادۃ قال الامام ابو الوفاء بن عقیل رحمہ اﷲ قد نص القراٰن علی النھی عن الرقص فقال و لاتمش فی الارض مرحا وذم المختال بقولہ ان اﷲ لایحب کل مختال فخور، والرقص اشد من المرح والبطر وقال ابوبکر الطرطوسی رحمہ اﷲ تعالٰی فاول من احدثہ اصحاب السامری لما اتخذ عجلا جسدالہ خوار قاموا یرقصون علیہ ویتواجدون وقال البزازی فی فتاواہ قال القرطبی ھذا الرقص حرام بالاجماع وسید الطائفۃ احمد السنوی صرح بحرمتہ ورأیت فتوٰی شیخ الاسلام جلال الدین الکیلانی ان مستحل ھذا الرقص کافر و للزمخشری فی کشافہ کلمات فیھم تقوم بھا علیھم الطامات وللامام المحبوبی اشد

جوکچھ صوفیہ کرتے ہیں وہ اس میں داخل ہے بلکہ زیادہ سخت جرم ہے کیونکہ یہ کام اعتقاد عبادت کی بناپرکرتے ہیں،چنانچہ امام ابوالوفا ابن عقیل رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ناچنے سے منع کرنے پر قرآن مجید کی تصریح موجود ہے۔اﷲ تعالٰی کاارشاد ہے زمین پراتراکرنہ چلو۔اﷲ تعالٰی نے اپنے اس ارشاد سے اترانے والے کی مذمت فرمائی بے شك اﷲ تعالٰی کسی اترانے والے،فخرکرنے والے کوپسندنہیں کرتا او رناچنا، اترانا،فخرکرنا ایك جیسے اعمال ہیں بلکہ ناچنا اترانے اور فخر کرنے سے بھی بڑاجرم ہے۔ابوبکرطرطوسی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا سب سے پہلے جس نے اس بدعت کوایجادکیا وہ اصحاب سامری ہیں جب انہوں نے بچھڑے کاایك ڈھانچہ تیار کیاجو گائے جیسی آواز نکالتاتھا یاجس سے گائے کی آواز کی طرح آواز نکلتی تھی تو وہ کھڑے ہوکر اس کے سامنے ناچنے لگے اور وجدکرنے لگے یعنی جھومنے لگے۔امام بزازی نے اپنے فتاوٰی بزازیہ میں فرمایا ناچ بالاجماع حرام ہے۔سیدالطائفہ احمد سنوی نے اس کی حرمت کی صراحت فرمائی ہے،میں نے شیخ الاسلام جلال الدین گیلانی کافتوٰی دیکھا جس میں کہاگیا کہ ناچ کو حلال کرنے والا یعنی جائزقراردینے والا کافرہے۔علامہ زمخشری نے اپنی تفسیر کشاف میں ان کے متعلق ایسے کلمات

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن