30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الفتح فی مسئلۃ مجاورۃ الحرم وفی الدرفی مسئلۃ الحمام۔ |
نے فتح القدیر میں ہمسائیگی حرم کے مسئلہ میں افادہ بخشا۔اور درمختارمیں مسئلہ حمام میں یہی فرمایاہے۔(ت) |
توٹھیك یہی ہے کہ اس سے مطلقًاممانعت کی جائے۔درمختارمیں ہے:
|
کرہ تحریمااللعب بالنرد والشطرنج بکسراولہ ویھمل ولا یفتح الانادراواباحہ الشافعی وابویوسف فی روایۃ وھذا اذا لم یقامر ولم یخل بواجب والا فحرام۔[1] |
چوسر کھیلنامکروہ تحریمی ہے اورشطرنج بھی۔اورایك روایت میں امام شافعی اورقاضی ابویوسف نے شطرنج کومباح قرار دیاہے،اوریہ اس وقت ہوگا جبکہ جوانہ ہواورکسی واجب کی ادائیگی میں خلل بھی واقع نہ ہوورنہ حرام ہوگا(ت) |
ردالمحتارمیں ہے:
|
ھوحرام وکبیرۃعندناوفی اباحتہ اعانۃ الشیطان علی الاسلام والمسلمین کمافی الکافی قہستانی قولہ فی روایۃ الخ وکذااذالم یکثرالخلف علیہ وبدون ھذہ المعانی لاتسقط عدالتہ للاختلاف فی حرمتہ عبد البرعن ادب القاضی۔[2] |
ہمارے نزدیك شطرنج کھیلناحرام اورگناہ کبیرہ ہے اوراس کومباح قراردینے میں اسلام اورمسلمانوں کے خلاف شیطان کوامدادفراہم کرناہے جیساکہ کافی میں ہے،قہستانی۔قولہ فی روایۃ الخ اوراسی طرح جبکہ دورانِ کھیل زیادہ قسمیں نہ کھائی جائیں،اوربغیران چیزوں کے آدمی کی عدالت ساقط نہیں ہوتی کیونکہ اس کی حرمت میں اہلِ علم کے درمیان اختلاف پایا جاتاہے،عبدالبربحواٰلہ ادب القاضی۔(ت) |
عالمگیری میں ہے:
|
یکرہ اللعب بالشطرنج والنردوثلثۃعشرواربعۃ عشروکل لھوماسوی |
شطرنج اورچوسراورتیرہ اورچودہ کاکھیل مکروہ ہے اورشطرنج کے علاوہ ہرکھیل بالاتفاق حرام ہے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع