30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
یمین |
|
نذرونیاز |
|
|
اگرکسی امرکاوعدہ مستحکم حلف شرع محمدیہ سے کرے تو اس کے خلاف کرناکیساہے۔ |
۳۵۵ |
حضرات شہدائے کربلا کی نیاز تبرک ہے۔ |
۴۹۸ |
|
قرض |
|
تعزیہ پرجاکر منت ماننا باطل ہے۔ |
۵۰۱ |
|
کیامقروض کے لئے یہ کافی ہے کہ قرض خواہ سے کہے کہ مجھ پر تمہارا جوقرض ہے مجھے معاف کردو یا ضروری ہے کہ قرض کی مقدار معین کرے۔ |
۴۰۸ |
شیرینی تقسیم کرنا،کھانا کھلانا،فاتحہ دینا اور نیازدلانا اگرچہ تعین تاریخ کے ساتھ ہو جائزہے۔ |
۵۰۳ |
|
کسب واجارہ وبیوع |
|
میراث وفرائض |
|
|
مزدورگرجے کی تعمیرکے لئے کام کرے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ |
۱۷۹ |
ہندہ نے مرض الموت میں اپنے شوہرزید کو بلاکر اپنے تمام حقوق اس کو معاف کردئےاور زید نے بھی جملہ حقوق ہندہ کو معاف کردئیے،تو اس صورت میں زید کے تمام حقوق اورہندہ کے حقوق غیرمالیہ معاف ہوگئے مگرہندہ کے حقوق مالیہ کی معافی اس کے ورثاء کی اجازت پرموقوف ہوگی۔ |
۴۰۷ |
|
ہندو کو مزدوری پرلینا اور مزدوری کی خوراک دینا جائزہے۔ |
۳۲۵ |
جوان اولاد سے نرمی کے ذریعے کام لے،ان کے لئے ترکہ چھوڑے،میراث سے اولاد کو محروم نہ کرے۔ |
۴۵۵ |
|
کسی کے سودے پرسودا کرناممنوع ہے۔ |
۴۲۹ |
رَدِّبدمذہباں ومناظرہ |
|
|
فقیربن کر بلاضرورت بھیک مانگنا حرام ہے۔ |
۴۹۴ |
مثبتین عدوٰی پرہماری طرف سے حجت اوّلاً،ثانیا۔ |
۲۶۶ |
|
امامت پر اجرت لینا حلال ہے۔ |
۵۰۲ |
شیعہ کے ساتھ برتاؤ کرناجائزہے یانہیں۔ |
۳۲۰ |
|
تعظیم سادات |
|
بدمذہب کی محبت آگ ہے اور صحبت ناگ ہے۔ |
۳۲۰ |
|
سنی سید کی بے توقیری سخت حرام ہے۔ |
۳۴۱ |
رافضی کو امام بنانا،اس کے ساتھ کھاناپینا اور بچوں کو اس سے تعلیم دلوانا جائزہے یانہیں۔ |
۳۲۱ |
|
تعظیم سادات سے متعلق احادیث |
۳۴۱ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع