دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

 

 

 

 

 

سیاسیات

ممبری،ووٹ،الیکشن اورتنظیم سازی وغیرہ

 

مسئلہ ۲۸۲:            مسئولہ محمدباقرخاں صاحب ڈپٹی کلکٹر پنشنر رائے بریلی

کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ ایك قصبہ میں جو اندرحد میونسپلٹی ہے ایك شخص احمدنامی زبان کچہری وزبان انگریزی سے بخوبی واقف ہے اور شریف خاندان اورقابلیت انتظامی میں ماہر اورمعزز عہدوں پرممتاز رہا منجملہ دیگرمسلمان ممبروں کے ایك ممبرمیونسپل ہے اور بحیثیت ممبری قوم کے کام بھی نہایت دیانت وامانت سے کر رہاہے اب زمانہ ممبری احمد کا قریب الاختتام ہے لہٰذا احمدمذکورپھرامیدوار ممبری کاہے لیکن اس کے مقابلے میں ایك شخص معمولی حیثیت کاجو محض اردوجانتاہے عمرنامی امیدوار ممبری کھڑاہواہے اس شخص کوانتظامی قابلیت میں کچھ مَس نہیں ہے اور نہ کبھی اس کو ایساتجربہ ہواہے پس عمر نے اپنی کامیابی کی یہ تدبیر اس حیلہ سے سوچی ہے کہ اگر وہ ممبرمنتخب ہوگیا تومبلغ ڈیڑھ سوروپیہ واسطے کارِخیر کے دے گا یعنی ایك آنہ فنڈ میں جو اس قصبہ میں ہے دے گاتاکہ سیکریٹری ودیگر حصہ ممبران ایك آنہ فنڈ کی کامیابی میں کوشش بلیغ کریں بس ایسی صورت میں مسلمانوں کو احمد کی معاونت کرنی چاہئے جونہایت بیدامغزی اوردیانت سے ممبری کے کام بخوبی انجام دے رہاہے یاعمر کی جوامور انتظامیہ کوانجام دینے کے قابل نہیں ہے۔بیّنواتوجروا(بیان فرمائیے اجر پائیے۔ت)


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن