دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

کوئی خلاف ہوتو اصلاح فرماکر مرہون منت فرمائیں فقط۔

الجواب:

مولانا المکرم ذی اللطف والکرم اکرمکم المولٰی تعالٰی السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ ہمارے نزدیك جواب سلام علی الفور ہے تاخیرمیں اثم ہوگا حتی قالوا لو اخرالٰی آخرالکتاب کرہ(یہاں تك فرمایا کہ اگر اس نے جواب لکھنے تك سلام کے جواب میں تاخیرکی تومکروہ ہے۔ت)علامہ مناوی شافعی ہیں یوں ہی امام سیوطی ولہٰذا عبارت مذکورہ کے بعد مناوی میں ہے:

وبہ قال جمع شافعیۃ منھم المتولی والنووی فی الاذکار زاد فی المجموع انہ یجب الرد فورا [1]۔

شافعیوں کے ایك گروہ نے یہی فرمایا،ان میں سے متولی اورامام نووی ہیں،چنانچہ امام نووی نے الاذکار میں ذکرکیا اور المجموع میں یہ اضافہ کیا کہ سلام کاجواب دیناواجب ہے۔(ت)

اورحدیث کی سند بشدت ضعیف ہے،اوراس کارفع ثابت نہیں،ہاں جواب کتاب حتی الوسع ضروردیناچاہئے ولوبعد حین(اگرچہ کچھ عرصہ کے بعد ہو۔ت)واﷲ تعالٰی اعلم۔

_________________


 

 



[1] التیسیر شرح الجامع الصغیر تحت حدیث ردجواب الکتاب الخ مکتبۃ الامام شافعی ریاض ۲/۲۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن