30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ایہام واحتمال میں زمین وآسمان کا فرق ہے۔ |
۶۹۵ |
کسی خلاف شرع مجلس میں شریک ہوکرکھانا کھانا جائز نہیں۔ |
۱۳۳ |
|
ایہام کی تعریف جس کو تخییل بھی کہاجاتاہے۔ |
۶۹۵ |
شیرینی یاکھانا فقراء کو کھلانا صدقہ،اقارب کو کھلانا صلہ رحم اور احباب کوکھلانا ضیافت ہے اور یہ تینوں جائز،موجب نزول رحمت ودفع بلاء ومعصیبت ہیں۔ |
۱۸۵ |
|
ایصال الی المطلوب اور اراءۃ الطریق دونوں دومعنی خلق وتسبب پر مشتمل ہیں۔ |
۶۹۸ |
ڈاکٹری دواسیال جس میں شراب کاجزء ہو حکیم مریض کو استعمال کرائے،جائزہے یانہیں،حکیم پرگناہ ہے یا نہیں۔ |
۱۹۳ |
|
انبت الربیع البقل میں قائل کاموحد ہونا ہی قرینہ شافیہ ہے کہ اسناد مجاز عقلی ہے۔ |
۶۹۹ |
برانڈی کا استعمال مریض کو جائزہے یانہیں۔ |
۱۹۳ |
|
عبدوبندہ میں سوا اختلاف زبان کے کوئی فرق نہیں۔ |
۷۰۱ |
سرطان کھاناحرام ہے۔ |
۲۰۸ |
|
عبدوبندہ عربی وعجمی زبان میں الٰہ وخدا اور مولٰی وآقا کے مقابل بولے جاتے ہیں۔ |
۷۰۱ |
قادیانیوں کے گھرجاکر کھاناکھاناحرام ہے۔ |
۳۲۸ |
|
مملوک ملک ذاتی حقیقی وملک عطائی مجازی دونوں کو مشتمل ہے۔ |
۷۰۱ |
جس کے یہاں حرام وحلال دونوں طرح کی آمدنی ہو اس کاکھانا حرام نہیں۔ |
۵۰۲ |
|
بندہ بمقابل خداوخواجہ دونوں طرح مستعمل ہے۔ |
۷۰۱ |
طب |
|
|
معنی مالکیت کی تحقیق |
۷۰۴ |
بزعم اطبّاء سات بیماریاں متعدی ہیں۔ |
۲۵۵ |
|
منطق |
|
طبعیات |
|
|
دین ومظلمہ میں نسبت عموم وخصوص من وجہ کی ہے۔ |
۴۵۹ |
ان الانسان حریص علٰی مامنع۔ |
۱۲۳ |
|
دونوں میں اجتماعی اور افتراقی مادوں کابیان۔ |
۴۵۹ |
نفس شے مبذول کی طرف اتنانہیں کھنچتا جتناممنوع کی طرف۔ |
۱۲۳ |
|
موجبہ کلیہ کا عکس مستوی موجبہ کلیہ نہیں آتا۔ |
۵۸۱ |
بندگان نفس کو نظراجنبیہ میں نظرحلیلہ سے زیادہ لذت آتی ہے۔ |
۱۲۳ |
|
انتقاء اخص سے انتفاء اعم لازم نہیں آتا۔ |
۶۱۰ |
منع اجلب للشوق ہے۔ |
۱۲۳ |
|
شُرب وطعام |
|
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع