دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

 

 

 

 

خط وکتاب

بلا اجازت کسی کاخط روکنا،کھولنا،اورپڑھنا وغیرہ

 

مسئلہ ۲۷۹:                            حافظ محمود حسین تلمیذ رشیداحمدگنگوہی                        ۱۱ربیع الآخرشریف ۱۳۱۲ھ

ایك لفافہ بند جس پرمکتوب الیہ کانام اس طرح درج تھا زوجہ مولوی محمدفخرالدین وغلام محی الدین کے پاس پہنچے،ڈاکیہ نے لاکرحاجی رمضان ملازم مولوی محمدفخرالدین کو دیا،حاجی موصوف مردناخواندہ ہے اس لفافہ کوہمشیرہ زادمولوی محمدفخرالدین صاحب کے مکان پرلائے اور کہا کہ کس کے نام کا یہ خط ہے مولوی صاحب موصوف کے ہمشیرہ زاد نے جو اس پرلکھا تھا ان سے کہہ دیا اور ان کو واپس دے دیا،دوسرے وقت حاجی موصوف دوبارہ اس خط کو مولوی صاحب موصوف کے ہمشیرہ زاد کے مکان پرلائے اورچندصاحب باہرمکان میں بیٹھے تھے اس کالفافہ پڑھوایا،چونکہ مولوی محمد فخرالدین صاحب کی زوجہ جو احد المکتوب الیہما تھیں وہ انتقال کرچکی تھیں اور دوسرامکتوب الیہ یعنی غلام محی الدین کا نام جوساتھ میں لکھاہواتھا وہ سمجھ میں نہیں آتاتھا کہ کون شخص ہے فی الجملہ مولوی صاحب کے دونوں ہمشیرہ زادے موجود تھے،ایك کی رائے ہوئی کہ خط کو واپس کر دیاجائے دوسرے نے خیال کرکے کہ کاتب کاجونام اس پرلکھاہوا تھا وہ ایساتھا کہ اس کو تعلق زوجہ مولوی محمد فخرالدین صاحب یعنی اپنے ماموں صاحب کی زوجہ سے تھا او راب ان کاانتقال ہوا اس خیال سے کہ یہ ٹکٹ چسپاں لفافہ واپس کرنے میں شاید ضائع ہوجائے اورکوئی قصدکاتب یا مکتوب الیہا ضروری ہواہو اس کوچاك کرکے سرسری نگاہ سے اس کی ابتداء کو دیکھا جس سے یہ معلوم ہوگیا کہ بیشك مولوی صاحب


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن