30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حدیث میں ہے:الفال موکل بالمنطق[1] (فال بولنے کے حوالے کی گئی۔ت)
بعض برے ناموں کی تبدیل کایہی منشا تھا کماارشد الیہ غیرماحدیث(جیساکہ بہت سی احادیث نے اس کی رہنمائی فرمائی۔ت)
مولاناقاری مرقاۃ میں نقل فرماتے ہیں:الاسماء تنزل من السماء[2]،نام آسمان سے اُترتے ہیں،یعنی غالبًا اسم ومسمی میں کوئی مناسبت غیب سے ملحوظ ہوتی ہے، اہل تجربہ نے کہاہے: ع
مزن فال بد کاورد حال بد
(بری فال مت نکالواس لئے کہ وہ براحال لائے گی۔ت)
اللّٰھم احفظنا وارحمنا(یاﷲ! ہماری حفاظت فرما اور ہم پر رحم کر۔ت)
فقیرنے بچشم خود ایسے قبیح ناموں کاسخت برا اثرپڑتے دیکھا ہے بھلے چنگے سنی صورت کوآخرعمرمیں دین پوش ناحق کوش ہوتے پایا ہے۔
|
نسأل اﷲ العفو والعافیۃ اللھم یاقوی یاقدیر یا رحمٰن یارحیم یاعزیز یا غفور صلی وسلم وبارك علٰی سیدنا ومولانا محمد واٰلہ وصحبہ وثبتنا علی دینك الحق الذی ارتضیتہ لانبیائك و رسلك و ملائکتك حتی نلقاك بہ وعافنا من البلاء والبلوی و الفتن ماظھر منھا وما بطن،وصل وسلم وبارك علٰی سیدنا محمد واٰلہ اجمعین |
ہم اﷲ تعالٰی سے عفووعافیت کاسوال کرتے ہیں اے طاقت و زور والے،اے بے حد رحم فرمانے والے والے،اے ہمیشہ رحم کرنے والے،اے زبردست ذات(سب پرغالب)، اے (گناہوں کی)پردہ پوشی کرنے والے)،اور انہیں معاف فرمانے والے(مالک)،ہمارے آقاومولٰی حضرت محمدمصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہٖ وسلم پردرود وسلام اوربرکات نازل فرما اور ان کی آل اولاد اور ساتھیوں پربھی،اور ہمیں اپنے دین حق پراستوار رکھ جودین تونے اپنے انبیائے کرام اور رسولان عظام اورملائکہ کرام کے لئے پسندفرمایا تا آنکہ ہم اسی دین پر |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع