دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

رَّحِیۡمٌ ﴿۱۲۸"[1]

(اصلاح کی)بہت چاہت اورحرص رکھتے ہیں۔اور مسلمانوں پربڑی شفقت اور رحم فرمانے والے ہیں(ت)

تمام عاصیوں کی شفاعت کے لئے تو وہ مقررفرمائے گئے "وَ اسْتَغْفِرْ لِذَنۡۢبِکَ وَ لِلْمُؤْمِنِیۡنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِؕ"[2] (اور اپنی شان کے خلاف امور کے لئے استغفار کیجئے(یعنی طلب بخشش کیجئے)اورمسلمان مردوں اورعورتوں کے لئے بھی۔ت)کیا وہ ان میں کسی کی بخشش نہ چاہیں گے،کیامسلمان کامشقت میں پڑنا ان پرگراں نہ ہوگا،یہ تونص آیت کے خلاف ہے،ضرور وہ کہ جس کا بخشنا حضورنہ چاہیں گے وہ ہوگا جومسلمان نہیں،اورجو مسلمان نہیں اﷲ اسے نہ بخشے گا،واﷲ تعالٰی اعلم

(۲)خطاب ولباس ووضع اسباب میں کفار سے مشابہت ممنوع ہے اور عالم ہوکر ایساکرے تو اورسخت معیوب ہے مگر فھو منھم[3] (تووہ انہی میں سے ہے۔ت)اس کے لئے ہے جوکفار کے دینی شعار میں بالقصد معاذ اﷲ اس کی پسندکے طور پرکی جائے۔واﷲ تعالٰی اعلم

___________________


 

 



[1] القرآن الکریم ۹ /۱۲۸

[2] القرآن الکریم ۴۷ /۱۹

[3] سنن ابی داؤد کتاب اللباس باب لبس الشہرۃ آفتاب عالم پریس لاہور ۲ /۲۰۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن