دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

کراہت نمازتشبّہ خاص میں منحصرنہیں۔

۶۱۰

اثرتعویذ کے منکرکوحضرت شاہ ابوسعیدالخیر کاجواب۔

۲۰۷

اسماء الرجال

 

حضرت فاروق اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے معیقیب نامی صحابی کو جو جذامی تھے اپنے ساتھ کھاناکھلایا۔

۲۲۱

مفضل بن فضالہ بصری ضعیف ہے اورمفضل بن فضالہ مصری اس سے اوثق واشہرہے۔

۲۲۴

حضرت معیقیب کاجناب فاروق اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے دویمنی اطباء سے علاج کرایا۔

۲۲۲

ہشیم اور شریک مدلس ہیں۔

۲۳۹

حضرت صدیق اکبر رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے جذامی کو اپنے پاس بٹھایا اور اس کے ساتھ آپ نے کھاناکھایا۔

۲۲۳

علی بن زید بن جدعان مستند علماء میں سے نہ تھا بعض نے اس کو شیعی ورافضی کہاہے۔

۳۰۷

نبی اقدس صلی اﷲ تعالٰی علہ وسلم نے ایک جذامی کاہاتھ پکڑ کر اپنے ساتھ پیالے میں رکھا اور فرمایا اﷲ تعالٰی پرتکیہ اور اﷲ تعالٰی پر بھروساہے۔

۲۲۳

تاریخ وتذکرہ

 

امیرالمومنین فاروق اعظم کوراہ شام میں خبر ملی کہ وہاں طاعون ہے،آپ نے پہلے مہاجرین پھرانصار پھر مشائخ قریش سے مشورہ کیا، سب نے اپنی اپنی رائے دی،پھر عبدالرحمن ابن عوف رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے سرکار دوعالم علیہ الصلٰوۃ والسلام کی حدیث پیش کی،چنانچہ اسی پرعمل ہوا۔

۲۹۳

حسان بن ثابت رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے لئے مسجداقدس میں منبرکابچھایاجانا اور نعت کاسنانا۔

۸۵

حضرت فاروق اعظم نے طاعون سے بھاگنے کی تہمت سے براءت فرمائی۔

۲۹۷

ایک عجیب حکایت۔

۱۴۷

صدیق اکبررضی اﷲ تعالٰی عنہ جب کوئی لشکر شام کی طرف بھیجتے تو دو باتوں پریکساں بیعت لیتے،ایک یہ کہ دشمنوں کے نیزوں سے نہ بھاگنا اور دوسرا یہ کہ طاعون سے نہ بھاگنا۔

۳۰۵

سماع بامزامیر کے بارے میں حضرت خواجہ محبوب الٰہی علیہ الرحمہ کے فرمودات۔

۱۴۸

چنڈیل قوم سے متعلق سوال جو ہندؤوں جیسے افعال کرتے ہیں۔

۳۲۸

رسالہ سکن الشجون کا مصنف مجہول ہے۔

۱۹۱

عبداﷲ ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما نے اپنے ایک بیٹے سے عمر بھر کلام نہ فرمایا۔

۳۴۹

حضرت فاروق اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ کا طاعون کے سبب شام نہ جانے کاواقعہ۔

۲۰۴

حضرت مولوی معنوی قدس سرہ،نے اپنے ایک بیٹے کے جنازہ میں شرکت نہ کی۔

۳۴۹

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن