دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

اشدالمنع فان لم یمتنع ذبحھا المحتسب وصرح فی الوھبانیۃ بوجوب التعزیر وذبح الحمامات ولم یقیدہ بما مر ولعلہ اعتمد عادتھم واما للاستیناس فمباح [1]اھ۔

کے شیشے ٹوٹنے کی نوبت آئے تو یہ سخت منع ہے اور اگر اس حرکت سے بازنہ آئے توحاکم شہر انہیں ذبح کراڈالے۔ اور وہبانیہ میں تصریح ہے کہ اس صورت میں سزادینا اور کبوتروں کو ذبح کرڈالنا واجب ہے اور اس نے گزشتہ قید کا ذکرنہیں کیا شاید اس نے فقہائے کرام کی عادت پراعتمادکیاہے اور اگرکبوترپروری صرف دل بہلانے اور انس کے لئے ہوتو مباح ہےاھ(ت)

صحیح بخاری وغیرہ میں عبداﷲ بن عمر اورصحیح ابن حبان میں عبداﷲ بن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہم سے ہے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

دخلت امرأۃ النار فی ھرۃ ربطتھا فلم تطعمھا ولم تدعھا تاکل من خشاش الارض[2]۔

ایك عورت دوزخ میں گئی ایك بلی کے سبب کہ اسے باندھا رکھاتھا،نہ اسے کھانادیانہ چھوڑاکہ زمین کے چوہے وغیرہ کھالیتی۔

ابن حبان کی حدیث میں ہے:

فھی اذا قبلت تنھشھا قبلھا واذا ادبرت تنھشھا[3]۔

وہ بلی دوزخ میں اس عورت پرمسلط کی گئی ہے کہ اس کا آگا پیچھا دانتوں سے نوچ رہی ہے۔

ایك حدیث میں حکم ہے کہ جوجانور پالو دن میں ستربار سے دانہ پانی دکھاؤ نہ کہ گھنٹوں پہروں بھوکا پیاسا رکھو اورنیچے آنا چاہے تو آنے دو۔

علماء فرماتے ہیں جانورپرظلم کافرذمی پرظلم سے سخت ترہے اورکافر ذمی پرمسلمان ظلم سے اشد کما فی الدرالمختار[4] وغیرہ (جیساکہ درمختاروغیرہ میں ہے۔ت)اور رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم


 

 



[1] درمختار کتاب الحظروالاباحۃ فصل فی البیع مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۲۴۹

[2] صحیح البخاری کتاب بدؤالخلق باب خمس من الدواب فواسق الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۴۶۷

[3] الاحسان بترتیب صحیح ابن حبان فصل فیما یتعلق بالدواب مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۸ /۴۵۵،مواردالظمآن باب صلٰوۃالکسوف حدیث ۵۹۵ و ۵۹۶ المطبعۃ السلفیہ ص۱۵۷

[4] درمختار کتاب الحظروالاباحۃ فصل فی البیع مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۲۴۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن