30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الدقیقۃ الخفیفۃ وقیل الدقیقۃ البیضاء کذا قال النووی[1]،وفی روایۃ انہ قدنھٰی عن ذوات البیوت[2]۔ |
کہتے ہیں،اوریہ بھی کہاگیاہے کہ باریك اورہلکا پھلکا سانپ، اور یہ بھی کہاگیاکہ باریك اور سفید سانپ۔امام نووی نے اسی طرح فرمایاہے۔ایك روایت میں ہے کہ آپ نے گھروں میں رہنے والے سانپوں کے مارڈالنے سے ممانعت فرمائی۔(ت) |
مگریہ مذہب ضعیف غیرمختارہے اور جواب اس کایہ ہے کہ یہاں مرادبیوت سے بیوتِ مدینہ ہیں،نہ بیوت مطلقًا اور احادیث مذکور جن میں اذن بیوت مقیدہے مفسران حدیثوں کے مفسّرہیں۔
|
قال الامام النووی قال المارزی لاتقتل حیات مدینۃ النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم الابانذارھا کماجاء فی ھٰذہ الاحادیث فاذا انذرھا ولم تنصرف قتلھا واماحیات غیرالمدینۃ فی جمیع الارض و البیوت والدور فیندب قتلھا من غیرانذار لععموم الاحادیث الصحیحۃ فی الامر بقتلھاو"قال الامام النووی ایضا"قالوا فاخذ بھذہ الاحادیث فی استحباب قتل الحیات مطلقا وخصت المدینۃ بالانذار للحدیث الوارد فیھا وسببہ ماصرح بہ فی الحدیث انہ سلم طائفۃ من الجن بھا[3]اھ |
امام نووی نے فرمایا کہ امام مارزی نے فرمایا کہ مدینہ منورہ کے سانپوں کوبغیرمتنبّہ کرنے کے نہ مارا جائے،جیسا کہ ان احادیث میں آیاہے،پھر جب انہیں تنبیہ کرے اور اس کے باوجود وہ غائب نہ ہوں توپھرمارڈالے۔لیکن جوسانپ مدینہ طیبہ کے علاوہ باقی زمین،مکانات اور گھروں میں رہتے ہوں مستحب ہے کہ انہیں بغیرڈرائے مارڈالاجائے۔ان صحیح احادیث کی بناپر جوسانپوں کومارڈالنے کے بارے میں وارد ہوئی ہیں امام نووی نے بھی فرمایا کہ اہل علم نے علی الاطلاق فرمایاہے کہ سانپوں کومار ڈالنے کے استحباب میں ان احادیث کو لیاگیا ہے،البتہ مدینہ منورہ کے سانپوں کی انذار یعنی ڈراوے کے ساتھ تخصیص کی گئی ہے یہ اس حدیث کی بناپرہے جومدینہ شریف کے بارے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع