دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

والفارۃ والحدأۃ والغراب الابقع والکلب العقور [1] وفی سنن ابی داؤد عن ابی ھریرۃ ان رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قال خمس قتلھن حلال فی الحرم الحیۃ والعقرب واحداءۃ والفارۃ والکلب العقور[2]۔ وفی صحیح مسلم ان رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم امر محرما بقتل حیّۃ [3]بمعنٰی وفی سنن ابی داؤد عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قال اقتلوا الحیات کلھن فمن خاف ثأرھن فلیس منّی[4]۔

سے رویت ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا کہ پانچ جانور ایسے ہیں کہ انہیں محرم مارسکتاہے:(۱)سانپ(۲)چوہا (۳)چیل (۴) سیاہ وسفید نشان والا کوا(۵)کاٹنے والاکتا۔سنن ابوداؤد میں حضوراکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے روایت ہے آپ نے ارشاد فرمایا کہ پانچ جانور ایسے ہیں کہ انہیں حدودِحرم میں بھی مارڈالنا حلال اورجائزہے:(۱)سانپ(۲)بچھو(۳) چیل (۴)چوہا(۵) کاٹ کھانے والا کتا۔ صحیح مسلم میں ہے کہ حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام نے محرم کومنٰی میں سانپ مار ڈالنے کاحکم فرمایا نیزسنن ابی داؤد میں حضوراکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے روایت ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا کہ تمام سانپوں کومارڈالو پھرجوکوئی ان کے خون کے مطالبے سے خوف کھائے وہ مجھ سے نہیں۔(ت)

لیکن قتل اسی سانپ کاکہ سپیدرنگ ہے اور سیدھاچلتاہے یعنی چلنے میں بل نہیں کھاناقبل انداز وتحذیرکے ممنوع ہے،

فی سنن ابی داؤد عن رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ و سلم:اقتلوا الحیات کلھا الاالجان الابیض الذی کانہ قضیب فضۃ [5] وروی الزیلعی عنہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اقتلوا

سنن ابوداؤد میں حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام سے روایت ہے کہ تمام قسم کے سانپ مارڈالو مگر وہ سفید سانپ جواس طرح نظرآئے کہ گویاوہ چاندی کی چھڑی ہے۔امام زیلعی نے آنحضرت صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے روایت کی ہے کہ

 


 

 



[1] سنن النسائی کتاب الحج باب یقتل المحرم من الدواب نورمحمدکارخانہ تجارت کتب کراچی ۲ /۲۵

[2] سنن ابی داؤد کتاب المناسك باب یقتل المحرم من الدواب آفتاب عالم پریس لاہور ۱/ ۲۵۴

[3] صحیح مسلم کتاب قتل الحیات قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۲۳۵

[4] سنن ابی داؤد کتاب الادب باب فی قتل الحیات آفتا ب عالم پریس لاہور ۲ /۳۵۶

[5] سنن ابی داؤد کتاب الادب باب فی قتل الحیات آفتا ب عالم پریس لاہور ۲ /۳۵۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن