دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

وسلم فی غار اذ نزلت علیہ والمرسلٰت فالتلقیناھا من فیہ وان فاہ لرطب بھا وخرجت حیۃ فقال رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اقتلوھا قال فابتدرناھا فسبقتنا قال فقال وقیت شرکم کما وقیتم شرھا [1]۔

ساتھ غارمیں تھے جبکہ آپ پرسورہ مرسلٰت نازل ہوئی اورہم نے اسی وقت آپ کے منہ مبارك سے اسے حاصل کیا جبکہ آپ کامبارك دہن اس سے تروتازہ تھا،پھراچانك وہاں ایك سانپ نکلا توحضورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اسے مارڈالو۔ہم نے اس کے مارنے میں بڑی جلدی کی لیکن وہ ہم سے سبقت کرتے ہوئے بھاگ گیا۔اس آپ نے یہ ارشاد فرمایا وہ تمہارے شر سے بچ گیا اورتم اس کے شر سے بچ گئے۔(ت)

اور اسی کے مثل مسلم ونسائی نے روایت کیا:

وفی صحیح مسلم،سأل رجل ابن عمر مایقتل الرجل من الدواب وھو محرم قال حدثنی احدی نسوۃ النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم انہ کان یامربقتل الکلب العقور والفارۃ والعقرب والحدیا والغراب والحیۃ قال وفی الصلٰوۃ ایضا [2]۔ وفی سنن النسائی عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قال خمس یقتلھن محرم،الحیّۃ و

صحیح مسلم شریف میں ہے کہ ایك آدمی حضرت عبداﷲ ابن عمر سے پوچھ رہاتھا کہ جب کوئی آدمی حالت احرام میں ہوتو وہ کون کون سے جانور مارسکتاہے؟ آپ نے فرمایا کہ امہات المومنین میں سے ایك بی بی صاحبہ نے مجھ سے ارشاد فرمایا کہ حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام نے بحالت احرام بعض جانوروں کومارڈالنے کاحکم فرمایا اوروہ بعض یہ ہیں:(۱)کاٹنے والاکتا (۲)چوہا(۳)بچھو(۴)چیل(۵)کوا(۶)سانپ۔ان سب کو مارڈالنے کاآپ حکم فرمایاکرتے تھے اور فرمایا:نماز میں بھی ان کے بارے میں یہی حکم ہے۔سنن نسائی میں ہے کہ حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام

 


 

 



[1] صحیح البخاری کتاب ابواب العمرہ باب مایقتل المحرم من الدواب قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۲۴۷،صحیح البخاری بدأالخلق باب خمس من الدواب قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۴۶۷،صحیح البخاری کتاب التفسیر سورۃ ۷۷ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۳۵۔۷۳۴

[2] صحیح مسلم کتاب الحج باب مایندب للمحرم الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۳۸۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن