30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بعطایاالقدیر فی حکم التصویر۱۳۳۱ھ وصلی اﷲ تعالٰی علٰی سیدنا ومولٰینا محمد واٰلہ وصحبہ وسلم واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم۔ |
العطایاالقدیر فی حکم التصویر(بے پایاں قوت وطاقت رکھنے والے پروردگار کے بے شمار عطیات ونوازشات سے تصویر کاحکم بیان کرنے کے بارے میں۔ت)اور اﷲ تعالٰی درودو سلام ہمارے آقااورہمارے مولاپربھیجے جو کہ محمدکریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ہیں اور ان کی آل اورسب ساتھیوں پر اور اﷲ تعالٰی پاك وبرتر سب سے زیادہ علم رکھتاہے اوراس کاعلم کہ جس کی شان بڑی ہے سب سے زیادہ کامل اور سب سے زیادہ پختہ ہے(ت) |
__________________
رسالہ
العطایا القدیر فی حکم التصویر
ختم ہوا
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع