دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

تغائر اعتبار سے تغائر احکام وہیں ہوسکتاہے جہاں وہ اعتبارات واقعیہ مفارقہ متعاقبہ ہوں کہ شیئ کبھی ایک کے ساتھ پائی جائے کبھی دوسرے کے ساتھ

۵۱۷

تصویرممنوع میں کراہت نمازوحکم ممانعت کی علت عندالمشائخ مشابہت عبادت صنم ہے۔

۵۸۹

جوزوائد لوازم الوجود ہوں ان کے حکم سے جدا کوئی حکم حقیقت کے لئے نہ ہوگا۔

۵۱۷

نمازی کے کپڑوں میں تصویرہونے کی ممانعت کی علت حامل صنم سے مشابہت ہے۔

۵۸۹

لازم سے انفکاک محال ہے۔

۵۱۷

نکرہ سیاق نفی میں عام ہوتاہے۔

۵۹۳

ارکان حقیقت کہ ماہیت میں داخل ہوں ان سے قطع نظرنا ممکن ہے۔

۵۱۷

حدیث جبرائیل مخصوص البعض ہے۔

۵۹۴

ماہیت عرفیہ میں رکنیت تابع عرف ہے۔

۵۱۷

ہرتعظیم صورت تشبہ عبادت صورت ہے۔

۶۰۵

عوارض قبیحہ سے نفس شیئ مباح یاحسن قبیح نہیں ہوجاتی بلکہ وہ اپنی حد ذات میں اپنے حکم اصلی پررہتی ہے۔

۵۱۸

شرع مطہر نےجس شیئ کی تعظیم حرام اور توہین واجب کی ہے اس کی من وجہ تعظیم اور من وجہ توہین حرام وناجائزہے۔

۶۰۷

ہرچیز میں اہل کتاب سے مشابہت مکروہ نہیں۔

۵۳۳

جہاں حلال وحرام جمع ہوں وہاں حرام غالب ہوتاہے۔

۶۰۷

عادت وعرف کی خلاف ورزی مکروہ وباعث شہرت ہے۔

۵۳۵

اعمال صالحہ وسیئہ کا اختلاط ممنوع ہے جیسے بت کو چومنا اور جوتے مارنا۔

۶۰۷

شَے اپنے مقاصد کے اعتبار سے ممنوع یامشروع ہوتی ہے۔

۵۶۷

معظمان دینی کی توہین مطلقًا حرام ہے اگرچہ اس کے ساتھ ہزارتعظیمیں بھی ہوں۔

۶۰۸

کل مالاینافی الحیاۃ لاینفی الکراھۃ کوکل ماینافی الحیاۃ ینفی الکراھۃ لازم نہیں۔

۵۸۵

مالایؤثر کراھۃ فی الصلٰوۃ لایکرہ ابقاؤہ۔

۶۱۰

لیس ان کلما ینافی الانسانیۃ ینفی الحیوانیۃ۔

۵۸۵

ہرفرض بقدرقدرت ہے اور ہرتکلیف بشرط استطاعت۔

۷۱۹

تصویرمیں حیات کسی صورت میں نہیں ہوتی وہ کسی حال میں جملہ اعضائے مدارحیات کااستیعاب کرتی ہے۔

۵۸۷

فوائدفقہیہ

 

مدارحکم حکایت وفہم ناظرپر ہے کہ وہ اس کو زندہ کی تصویر قرار دیتاہے یامردہ کی موت وحیات حقیقی پرمدار حکم نہیں۔

۵۸۸

زینت مباحہ بنیت مباحہ مطلقًا اسراف نہیں۔

۱۴۷

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن