دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

فعل اختیاری کوقصد لازم ہے۔

۱۲۷

صغیرہ پراصرار اسے کبیرہ کردیتاہے اور کبیرہ پر اصرار اسے سخت ترکبیرہ کردیتاہے۔

۲۸۹

قصد بے علم ناممکن ہے۔

۱۲۷

کوئی گناہ اصرار کے بعد صغیرہ نہیں رہتا۔

۲۸۹

حرام ہرحال میں حرام رہے گا۔

۱۳۹

نفس گناہ میں احکام الٰہیہ سے معارضہ کی وہ شان نہیں جو برعکس حکم شرع نہی عن المعروف وامربالمنکر میں ہے۔

۲۸۹

حلال وحرام ایک نہیں ہوسکتے۔

۱۴۷

جس امر میں رائے اور اجتہاد کو دخل نہ ہو اس میں قول صحابی دلیل قول رسول ہے۔

۲۹۲

کوئی مجلس اگرفی نفسہٖ منکرات شرعیہ پرمشتمل نہ ہو تو عموم اذن اور شمول دعوت میں حرج نہیں۔

۱۴۷

طاعون کو آگ اور زلزلے پر قیاس کرنا باطل ہے۔

۳۰۶

بعض باتیں بوجہ دقت وغموض افہام قاصرہ پرموجب فتنہ ہوتی ہیں۔

۱۴۸

ضرورتیں ممنوع کاموں کو مباح کردیتی ہیں۔

۳۲۷

صحیح کے سامنے ضعیف،متعین کے سامنے محتمل اور محکم کے مقابل متشابہ واجب الترک ہے۔

۱۵۰

فاسق سے بغض حقیقتاً اس کے فعل کی طرف راجع ہے نہ کہ اس کی ذات کی طرف۔

۳۲۷

قول وحکایت فعل میں برابری نہیں۔

۱۵۰

جوشخص دوبلاؤں میں گرفتار ہو وہ آسان کو اختیار کرے۔

۳۵۳

محرم ومبیح مساوی نہیں۔

۱۵۰

سکوت علی المنکر کب حرام ہے اور کب نہیں۔

۳۶۱

مغلوبین حال کے احوال،اقوال،افعال اور اعمال نہ قابل استناد ہیں نہ لائق تقلید۔

۱۵۸

نقل بالمعنی میں وسعت عظیم ہے۔

۳۶۱

نائب جب مسندنیابت پرہوتو اس دربار کی توہین اصل سلطان کی توہین ہے۔

۱۷۲

بلاوجہ شرعی کسی مسلمان کو تکلیف دیناقطعی حرام ہے۔

۴۲۵

جس کام کاکرنا حرام اس پرخوشی منانا بھی حرام ہے۔

۱۷۲

حقوق العباد کا ضابطہ کلیہ

۴۶۰

عددنافی زیادت نہیں۔

۱۸۰

صاحب حق جب تک معاف نہ کرے اس وقت تک کسی قسم کاحق معاف نہیں ہوتا۔

۴۶۰

جواقوی کی مدافعت کرے وہ اضعف کی بدرجہ اولٰی کرے گا۔

۲۰۶

شیئ کے لئے ایک حقیقت ہوتی ہے اور کچھ امور زائد کو لوازم وعوارض ہوتے ہیں۔

۵۱۷

لیس بالقوی اور لیس بقوی میں بڑافرق ہے۔

۲۲۵

احکام شرعیہ شیئ پربحسب وجود ہوتے ہیں مجرد اعتبار عقلی نا صالح وجود مطمح احکام شرع نہیں ہوتا۔

۵۱۷

تخمین مثل تبیین نہیں۔  

۲۳۹

فقہ افعال مکلفین سے باحث ے تو جو فعلیت میں نہیں آسکتا موضوع سے خارج ہے۔

۵۱۷

اذاجاء الاحتمال بطل الاستدلال  

۲۴۲

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن