30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
استقبال عن ھذہ الاشیاء قال الشامی ای لانھا عین ماعبد بخلاف مالوصورھا واستقبل صورتھا[1]۔اقول: تفریع عجیب وبحث غریب فالمسافرون فی الفضاء والبحر بمالایجدون ملجاء من استقبال الشمس فی العصروالقمرفیھا وفی المغرب اوفی العشاء ولامحید لھم عن استقبال الکواکب فی العشاء واین یھرب المصلی فی الغیاض والریاض عن استقبال شجرۃ خضراء بل ربما لایجدلہ سترۃ غیرھا فیلجأ الیھا بحکم الشرع وروی الامام احمد وابوداؤد وعن المقداد بن الاسود رضی اﷲ تعالٰی عنہ قال مارایت رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ |
شروح اورفتاوٰی کی صورت میں موجودہیں،اور اﷲ تعالٰی ہی اس کی توفیق بخشنے والا ہے،علامہ کاکی نے فرمایا کہ پھر تو اس بنا پر مناسب یہ ہے کہ ان تمام چیزوں کی بعینہٖ ذات کی طرف منہ کرنامکروہ ہے، چنانچہ اورعلامہ شامی نے فرمایا کہ تمام وہ چیزیں جن کی عبادت کی جاتی ہے ان کا عین ہیں بخلاف اس کے کہ ان کی تصویر بنائیں اور پھر اس تصویر کی طرف منہ کریں اھ۔اقول:(میں کہتاہوں)یہ ایك عجیب تفریع اورنادربحث ہے کہ مسافر کھلی فضا اور سمندر میں کوئی ٹھکانا نہیں پاتے، عصر کے وقت سورج کی طرف منہ کرنے سے اور چاند کی طرف منہ کرنے سے اور مغرب یاعشاء میں اور عشاء کے وقت ستاروں کی طرف منہ کرنے سے لوگ کہیں نہیں بھاگ سکتے۔اور جنگلات اورباغات میں نمازی کہاں بھاگ کر جاسکتاہے کیونکہ جنگلوں اورباغوں میں ہرے بھرے درختوں کی طرف منہ کرنے سے بلکہ بسااوقات وہ ان کے بغیر کوئی سترہ ہی نہیں پاتا،پھرحکم شریعت کی بناپر ان کی طرف پناہ لیتاہے،امام احمد اور امام ابوداؤد نے مقداد بن اسود سے روایت کی(اﷲ تعالٰی ان سے راضی ہو)موصوف نے فرمایا میں نے حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کو کسی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع