30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وان کانت تحت القدم و مافی الدر وغیرہ لایکرہ و لو کانت تحت قدمیہ اومحل جلوسہ لانھا مھانۃ[1] مخصوص بغیر السجادۃ بدلیل الدلیل وقد نقلوا قاطبۃ عن الاصل الاطلاق المرسل فی المصلی وما عللوہ بہ شامل لکل صورۃ کمالایخفی نعم فی بساط غیرہ لایکرہ اذاصلی علیہ ولم یسجد علیھا وان لم تکن تحت قدمیہ بل ولوکانت امامہ لوجودالاھانۃ مطلقا مع عدم التعظیم لوجہ قال فی الحلیۃ نقلا من شرح الجامع الصغیر لفخرالاسلام لایکرہ ان یصلی دون وسادۃ علیھا تصاویر[2]اھ۔اقول:ھو نص نفس الجامع الصغیر ثم المراد بالوسادۃ الصغیرۃ دون کبیرۃ تورث الصورۃ انتصاباکما
|
کمزوری ہے،بلکہ جانماز میں تصویر کاہونا علی الاطلاق مکروہ ہے اگرچہ تصویرزیرقدم ہو،اور جوکچھ دُروغیرہ میں ہے کہ یہ مکروہ نہیں اگرچہ تصویردونوں قدموں کے نیچے ہویا اس کے بیٹھنے کی جگہ میں ہو اس لئے کہ وہ بحالت توہین وتذلیل ہے اوریہ بغیر جانمازمخصوص ہے دلیل وہی دلیل ہے حالانکہ سب نے بالاتفاق کتاب الاصل سے"اطلاق مرسل"نقل کیاہے، اور انہوں نے جو اس کی تعلیل ذکرفرمائی وہ ہرتصویر کوشامل ہے جیسا کہ یہ پوشیدہ نہیں،ہاں کسی دوسرے تصویروالے بچھونے پرنمازپڑھے او رتصویر پرسجدہ نہ کرے تو کراہت نہ ہوگی اگرچہ تصویر اس کے قدموں کے نیچے نہ ہو،بلکہ اگرچہ تصویر اس کے آگے ہی ہو اس لئے کہ اس حالت میں مطلقًا توہین پائی گئی باوجویکہ تعظیم کسی وجہ سے بھی نہیں۔الحلیہ میں شرح جامع صغیر سے نقل کرتے ہوئے فرمایا جانماز کے علاوہ کسی اور فرش پر کہ جس میں تصویریں ہوں نمازپڑھے تو کراہت نہیں اھ۔اقول:(میں کہتاہوں)یہ خود جامع صغیر کی تصریح ہے وسادہ یعنی جانماز سے چھوٹی جانمازمرادہے نہ بڑی کہ جس سے تصویر کاقیام پیداہوتاہے،جیسا کہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع