دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

وجعلہ فی التنویر الاظھر،اثبت کراھۃ التنزیہ ومن نفی وھو الذی مشی علیہ صدرالشریعۃ فی شرح الوقایۃ وجزم بہ فی متنہ النقایۃ واعتمدہ فی الغایۃ کما فی التبیین والدرر والامام العتابی کما فی الفتح و تبعہ ابن کمال باشافی الایضاح نفی کراھۃ التحریم۔ والثانیۃ الصلٰوۃ علی سجادۃ فیھا تصاویر اذا لم یسجد علیھا نفی الامام محمد الکراھۃ فی الجامع الصغیر،واثبتھا فی الاصل والکل صحیح بالتوزیع ای یکرہ تنزیھا لاتحریما والوجہ فیھما وجود التشبہ العام دون الخاص وذٰلك ظاھر فی الاولی،اما الثانیۃ فلان وضع التصویر فی المصلی تعظیم لہ کما سمعت وکل تعظیم لہ تشبہ بعبادتہ کما علمت وکل صلٰوۃ کان معھا التلبس بھٰذا التشبہ کرھت و لاینافیھا وجود الاستھانۃ بوجہ اٰخر کما قدمنا فانتفی ماذکر ھٰھنا فی الحلیۃ حیث قال،قلت یلزم

ثابت کیاہے وہ اکثریت رکھتے ہیں اور"التنویر"میں اس کو زیادہ ظاہرقراردیاتوکراہت تنزیہی کااثبات فرمایا اور جن لوگوں نے اس کی نفی فرمائی،چنانچہ شرح وقایہ میں صدرالشریعہ نے یہی روش اختیارفرمائی اورمتن"النقایہ"میں اس پر اظہار یقین کیا اور"الغایہ"میں اسی پراعتماد کیا جیساکہ تبیین اوردرر اورامام عتابی سے منقول ہے جیسا کہ فتح القدیر میں ہے،اور الایضاح میں ابن کمال پاشا نے بھی اس کاساتھ دیا توکراہت تحریمی کی نفی کی۔دوسرامسئلہ: ایسی جانماز پرنمازپڑھنا کہ جس میں تصویریں ہوں جبکہ ان پرسجدہ نہ کرے تو اس صورت میں حضرت امام محمد نے جامع صغیر میں کراہت کی نفی فرمائی۔لیکن کتاب الاصل میں کراہت کو ثابت کیاہے،اور یہ سب کچھ بلحاظ توزیع(تقسیم)صحیح ہے یعنی مکروہ تنزیہی اور تحریمی پر،اور دونوں میں"وجہ"تشبّہ عام کاپایاجاناہے نہ کہ تشبہ خاص،اورپہلی صورت میں ظاہرہے لیکن دوسری صورت، اس لئے کہ جانماز میں تصویررکھنا بلاشبہہ اس کی تعظیم ہے جیسا کہ آپ سن چکے،اور تعظیم میں اس کی عبادت سے تشبّہ ہے جیسا کہ تمہیں معلوم ہے،او رہرنماز کہ جس میں اس "تشبّہ"سے تلبس ہو تو وہ مکروہ ہے اور کسی اوروجہ سے اس میں توہین کاپایاجانا اس کے منافی(اورمتصادم) نہیں، جیسا کہ ہم نے پہلے بیان کردیاہے،لہٰذا یہاں جوکچھ حلیہ میں ذکر کیاگیاوہ زائل اورختم ہوگیا،

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن