دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

فتکون الکراھۃ تنزیھیۃ[1]۔

لہٰذا یہ کراہت،کراہت تنزیہی ہوگی(ت)

یہ ہے وہ کراہت جومحقق نے مکان سے نماز کی طرف ساری مانی،ہمارے اس بیان سے ظاہرہوا کہ مسئلہ تصاویر میں دربارہ نمازجولفظ کرہ کتب میں ارشاد ہوا اس سے مراد کراہت تحریمی وتنزیہی سے عام ہے،

وعلیہ یستقیم قول الشامی،ظاھر کلام علمائنا ان مالایؤثر کراھۃ فی الصلٰوۃ لایکرہ ابقاؤہ وقد صرح فی الفتح وغیرہ بان الصورۃ الصغیرۃ لاتکرہ فی البیت[2] اھ والافعلۃ کراھۃ التحریم فی الصلٰوۃ ھوا لتشبہ الخاص وفی الابقاء ھو التعظیم وقد اعترف انہ اعم من التشبہ وانتفاء الاخص لایوجب الانتفاء الاعم۔ اقول:وظھر لماقررنا ان السؤال الذی ذکرہ المحقق لم یکن وارد امن اصلہ فان المنتفی عندالاستدبار ھوالتشبہ الخاص والتنحصر الکراھۃ فیہ واقول:ظھرایضا ان الجواب الذی ابداہ لیس مماابداہ بل ھو مفاد کلام المشائخ

اور اس پرعلامہ شامی کا قول ٹھیك صادق آتاہے کہ ہمارے علمائے کرام کاظاہرکلام یہ ہے کہ جوچیز نمازکے مکروہ ہونے میں مؤثرنہ ہو تو اس کاباقی رکھنا بھی مکروہ نہیں۔اور فتح القدیر وغیرہ میں یہ تصریح فرمائی کہ گھر میں چھوٹی تصویرہو تو کراہت نہ ہوگی اھ ورنہ نماز میں کراہت تحریمی کی علت تشبّہ خاص ہے اور اس کے باقی رکھنے میں تعظیم ہے،علامہ موصوف نے اس بات کااعتراف کیاہے کہ تشبّہ سے تعظیم زیادہ عام ہے او ر(قاعدہ یہ ہے کہ)خاص کاانتفاء عام کے انتفاء کاموجب نہیں۔ اقول:(میں کہتاہوں)جوکچھ ہم نے ثابت کیا اس سے یہ واضح ہوگیا کہ جس سوال کومحقق نے ذکرفرمایا وہ بالکل واردنہیں،اس لئے کہ وقت استدبار تشبّہ خاص منتفی اور زائل ہے،اور کراہۃ اس میں منحصرنہیں و اقول:(اورمیں کہتاہوں)اوریہ بھی ظاہرہوگیا کہ موصوف نے جس جواب کوظاہرقراردیا وہ ظاہرنہیں بلکہ وہ کلام مشائخ اور ان کی تعلیل امتناع ملائکہ

 


 

 



[1] حاشیہ سعدی چلپی علی العنایۃ کتاب الصلٰوۃ باب مایفسد الصلٰوۃ ومایکرہ فیہا داراحیاء التراث ۱ /۳۶۳

[2] ردالمحتار کتاب الصلٰوۃ باب مایفسد الصلٰوۃ ومایکرہ فیہا المطبعۃ الکبری بولاق مصر ۱ /۴۳۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن