دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

وللطبرانی فی الاوسط رخص فیماکان یوطأ[1] فمن جعلہا فی بساط ثم علقہ علی الجدار کالاستار اووضعہ علی الراس حرم قطعا ومنع الملٰئکۃ من الدخول،فکذا من جعلہا فی بساط ثم سجد علیھا وبالجملۃ القصد ھوالاستھان ولم یحصل،الاتری الی مافی البحر عن المحیط اذاکانت علی الوسادۃ ان کانت قائمۃ یکرہ لانہ تعظیم لھا وان کانت مفروشۃ لایکرہ[2] اھ والی مافی الحلیۃ من شرح الجامع الصغیر للامام النووی یکرہ مایکون علی الوسائد الکبار(ای لانتصابہ یکرھا)وکذٰلك کل شیئ نصیب فیصیر تعظیما لہ فاما اذاکان تحقیر الہ فلاباس کالبساط المفروش والوسادۃ الملقاۃ لان فی ذٰلك استھانۃ بالصورۃ [3] اھ وقدتقدم معناہ عن الھدایۃ والکافی والتبیین۔

کی رائے میں،تصویر کسی ایسے بچھونے میں ہوکہ اسے پامال کیاجائے۔اورامام طبرانی کی"الاوسط"میں ہے۔اس تصویر کی رخصت دی گئی جوپامال کی جائے،لہٰذا جس نے تصویر کوکسی بچھونے میں رکھا،پھر پردوں کی طرح دیوار پرلٹکادیا یا اسے سرپررکھ دیا تویہ قطعی طورپرحرام ہے اور دخول ملائکہ سے مانع ہے اور اسی طرح جس نے اسے فرش میں رکھا اورپھراس پر سجدہ کیا۔(خلاصہ کلام)مقصود اس کی توہین وتذلیل ہے جویہاں حاصل نہیں ہوا،کیاتم نہیں دیکھتے کہ جوکچھ بحررائق میں بحوالہ محیط نقل کیاہے۔اگر کوئی تصویر کسی تکئے پرہو اگروہ کھڑا ہے توکراہت ہوگی کیونکہ اس صورت میں تصویر کی تعظیم ہوگی،اور اگر وہ بچھاہواہے تو پھرکراہۃ نہ ہوگی اھ (ارے)تم وہ نہیں دیکھتے جوکچھ حلیہ شرح جامع صغیر امام نووی میں مذکورہے بڑے بڑے تکیوں میں جونقشی تصویریں ہوں(ان کے استعمال میں)کراہت ہے،اس لئے کہ ان کے اونچا کرنے سے تصویریں کھڑی رہتی ہیں،اور یہ حکم ہرکھڑی چیزکاہے کیونکہ اس میں تصویر کی تعظیم ہے،لیکن جب ان کی تحقیر اورذلت ہوتوپھر کچھ حرج نہیں جیسے بچھے ہوئے فرش اورپاؤں میں پڑے ہوئے تکئے وغیرہ،کیونکہ اس میں تصویر کی توہین وتذلیل ہے

 


 

 



[1] المعجم الاوسط حدیث ۵۶۹۹ مکتبۃ المعارف ریاض ۶/ ۳۲۹

[2] بحرالرائق کتاب الصلوٰۃ باب مایفسد الصلوٰۃ مایکرہ فیہا ایچ ایم سعیدکمپنی کراچی ۲/ ۲۷

[3] حلیۃ المحلی شرح منیۃ المصلی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن