دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

الملٰئکۃ بیتا فیہ کلب اوصورۃ ممایحرم اقتناؤہ من الکلاب والصور واما مالیس بحرام من کلب الصید و الزرع والماشیۃ ومن الصورۃ التی تمتھن فی البساط و الوسادۃ وغیرھما فلایمنع دخول الملٰئکۃ بیتہ،قال النووی والاظھرانہ عام فی کل کلب وصورۃ وانھم یمتنعون من الجمیع لاطلاق الاحادیث ولان الجر و الذی کان فی بیت النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم تحت السریر کان لہ فیہ عذر ظاھر لانہ لم یعلم بہ، ومع ھذا امتنع جبریل علیہ الصلٰوۃ والسلام من دخول البیت وعللہ بالجرو[1] اھ مانقلہ القاری مقرا علیہ۔

اقول:ماقالہ الامام النووی رحمہ اﷲ تعالٰی ورحمنا بہ محتمل فی الکلب علی نزاع ظاھر

نہیں داخل ہوتے کہ جس میں ایساکتا یاایسی تصویر ہو ان کتوں یا ان تصویروں میں سے کہ جن کامحفوظ رکھنا حرام ہے۔لیکن جس کتے اورتصویر کامحفوظ رکھناحرام نہیں مثلًا شکاری کتا یاکھیتی باڑی اور مال مویشی کی حفاظت کے لئے کتا رکھنا،یاوہ تصویر جوتوہین وتذلیل کی صورت میں بچھونے اور تکیے وغیرہ پرہو (اورایسی تصویرکارکھنا حرام نہیں)لہٰذا یہ فرشتوں کوگھرمیں داخل ہونے سے نہیں روکتی۔امام نووی نے فرمایا:زیادہ ظاہر یہ ہے کہ حکم مذکورعام ہے ہرکتے اور ہرتصویر کو شامل ہے لہٰذا فرشتے ان سب وجہوں سے جانے سے رك جاتے ہیں اس لئے کہ احادیث واردہ میں اطلاق ہے(یعنی ان میں کوئی قید مذکورنہیں)اور اس کی ایك وجہ یہ بھی ہے کہ جو بچہ سگ حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام کے کاشانہ اقدس میں تھا وہ تخت کے نیچے روپوش تھا اور اس میں حضورپاك کے لئے ایك واضح عذرتھا کیونکہ آپ کو اس کی پوری تفصیل معلوم نہ تھی(اور اس کی وجہ آپ کی توجہ تھی)پس اس کے باوجود حضرت جبریل علیہ الصلوٰۃ والسلام گھرمیں داخل ہونے سے رك گئے، اور اس کی وجہ یہ بیان فرمائی کہ گھرمیں بچہ سگ موجود ہے اھ جو حضرت ملاعلی قاری نے اقرار کرتے ہوئے نقل فرمائی۔ اقول:

 


 

 



[1] مرقات المفاتیح شرح مشکوٰۃ المصابیح کتاب اللباس تحت حدیث ۴۴۸۹ ۸/ ۲۶۵ و ۲۶۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن