30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
محررالمذھب محمد حیث قال فی مؤطاہ بعدماروی حدیثا فی المعنی وبھذا ناخذ ماکان فیہ من تصاویر من بساط یبسط اوفراش یفرش اووسادۃ فلاباس بذٰلك انما یکرہ من ذٰلك فی الستر وماینصب نصبا وھو قول ابی حنیفۃ والعامۃ من فقہائنا[1] اھ وقدروی الطبرانی فی الاوسط عن ابی ھریرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم انہ رخص فیما کان یوطأ وکرہ ماکان منصوبا[2]۔ |
(یہی نہیں)بلکہ یہ محررمذہب(مذہب کوقلمبند کرنے والا) امام محمد کے کلام کے بھی صریح خلاف ہے جیسا کہ امام محمد نے اپنی موطامیں ارشاد فرمایا،بعد روایت کرنے حدیث کے اس معنی میں،یہی وجہ ہے کہ ہم اسی کواختیارکرتے ہیں کہ جس بچھائے ہوئے بچھونے پرتصویریں ہوں یابچھائے گئے فرش یاتکیے میں ہوں تو ان میں کچھ حرج نہیں،ہاں اگرپردے پرنقش ہوں یاکسی کھڑی کی ہوئی چیزمیں ہوتو ضرور کراہت ہوگی اور یہی امام ابوحنیفہ اورہمارے عام فقہائے کرام کاارشاد ہے اھ اورامام طبرانی نے الاوسط میں حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے حوالہ سے نبی مکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہٖ وسلم سے روایت فرمائی کہ جوتصویر پامال اورذلیل شدہ ہو آپ نے س کی رخصت اوراجازت دی،اور جواستادہ اور بحالت قیام ہو اسے ناپسند فرمایا۔(ت) |
ردالمحتارمیں ٹھیك کہاکہ:
|
عدم دخول الملٰئکۃ انما ھو حیث کانت الصورۃ معظمۃ[3]۔ |
فرشتوں کاکسی گھرمیں داخل نہ ہونا اس وقت ہے جبکہ تصویر عظمت سے رکھی ہو۔(ت) |
مرقاۃ شرح مشکوٰۃ میں ہے:
|
قال الخطابی انما لاتدخل |
علامہ خطابی نے فرمایا:فرشتے اس گھر میں |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع