30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بالاولٰی فلاتدافع بین کلامی الھدایۃ اولاواٰخرا و قد کان افاد ھذا فی الفتح نفسہ اذقال ما غلب استعمالہ فی معنی بحیث یتبادر حقیقۃ اومجازًا صریح فان لم یستعمل فی غیرہ فاولٰی بالصراحۃ فلذا رتب الصراحۃ فی ھذہ الالفاظ علی الاستعمال فی الطلاق دون غیرہ[1] اھ ثم زعم التدافع مع انہ قد اندفع بماقرر۔ |
کے ساتھ تعلیل ہے جو شیئ زائد سمیت علت پر مشتمل ہے،جو بطریق اولٰی حکم کے لئے مفیدہے پس یہاں بھی اسی طرح ہے کہ منع کامدار رأس(سر)ہے اگرچہ اکیلاہو،پھرجب تمام محتاج الیہ حیات باقی ہوں توپھرعلت شیئ زائد پرمشتمل ہوگی،توپھر اس سے ممانعت بطریق اولٰی کافائدہ ہوگا،لہٰذا صاحب ہدایہ کے پہلے اور پچھلے کلام میں کوئی تدافع اورتناقض نہیں،فتح القدیر میں بالکل یہی افادہ پیش فرمایا،جس لفظ کااستعمال کسی معنٰی میں غالب اور زیادہ ترہوکہ بطور حقیقت یامجازوہی معنٰی متبادر ہوتو پھر وہ لفظ اس معنی میں"صریح"ہے۔اور اگرکسی دوسرے معنی میں بالکل استعمال نہ کیاجائے توپھر وہ اولٰی بالصراحۃ ہوگا،لہٰذا یہی وجہ ہے کہ ان الفاظ میں صراحت اس بات پر مرتّب ہے کہ الفاظ مذکورہ صرف معنی طلاق میں مستعمل ہیں نہ کہ کسی دوسرے معنی میں اھ پھر اس نے تدافع سمجھا حالانکہ وہ اس کی تقریر(اور اثبات)سے دفع ہوگیا ہے۔(ت) |
وﷲ الحمد اسی طرز پرایك بحث میں اُن کے تلمیذ امام ابن امیرحاج کے کلام سے اشارہ نکل سکتاہے اور ویساہی اس کاجواب ہے،
|
حیث یقول اما قطع الراس عن الجسد بخیط مع بقاء الراس علی حالہ فلاینفی |
چنانچہ موصوف فرماتے ہیں اگرسر کو کسی دھاگے سے جدا اور قطع کیاجائے باوجودیکہ سربدستور اپنے حال پرباقی رہے تو اس سے کراہت منفی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع