دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

طلقتك فھذا یقع بہ الطلاق الرجعی لان ھذہ الالفاظ تستعمل فی الطلاق ولاتستعمل فی غیرہ فکان صریحا وانہ یعقب الرجعۃ بالنص ولایفتقر الی النیۃ لانہ صریح فیہ لغلبۃ الاستعمال[1] اھ اقول:فمناط الصراحۃ ھو غلبۃ الاستعمال کما افاد اٰخرا ممالم یستعمل فی غیرالطلاق کان اولٰی بالصراحۃ فیہ فلذا علل الصراحۃ بہ فی الالفاظ الثلٰثۃ وھو لایفید ان یستعمل فی غیرہ نادرا لایکون صریحا فیہ وبالجملۃ وھو تعلیل بما یتضمن العلۃ مع شیئ زائد یفیدہ من باب اولٰی کذا ھٰھنا مناط المنع ھو الراس ولووحدہ فاذا کان جمیع مایحتاج الیہ للحیاۃ باقیا تضمن العلۃ شیئ مع زائدہ افاد المنع

کہنا(اپنی منکوحہ کومخاطب کرتے ہوئے)توطلاق والی ہے (انت طالق)،توطلاق ہوگئی ہے(انت مطلقۃ)میں نے تجھے طلاق دے دی(طلقتک)پس ان الفاظ سے طلاق رجعی واقع ہوگئی۔اس لئے کہ الفاظ مذکورہ صرف طلاق میں استعمال کئے جاتے ہیں لہٰذا کسی دوسرے مفہوم میں استعمال نہیں کئے جاتے(اس لئے یہ طلاق کے الفاظ صریحہ ہیں)لہٰذا ان میں سے کسی ایك کے وقوع کے بعد رجعت ہوگی،او ریہ محتاج نیت نہیں،اس لئے کہ یہ افادیت معنٰی نہیں،"صریح" ہیں، اور اس کی وجہ غلبہ استعمال ہے اھ۔اقول:(میں کہتا ہوں۔ ت)صراحت کامدار غلبہ استعمال ہے جیسا کہ آخر میں صاحب ہدایہ نے یہ افادہ پیش کیا،جو الفاظ بغیر طلاق نہ استعمال کئے جائیں وہ باب طلاق میں صریح ہونے کے زیادہ لائق ہیں۔ لہٰذا یہی وجہ ہے کہ مصنف نے الفاظ ثلاثہ مذکورہ میں صراحت بالطلاق ہونے کی تعلیل ذکرفرمائی ہے،یعنی الفاظ مذکورہ طلاق صریح کے الفاظ ہیں اور علت غلبہ استعمال ہے اور یہ اس بات کیلئے مفیدنہیں کہ اگرالفاظ مذکورہ بطورنادر غیر طلاق میں استعمال کئے جائیں توپھر وہ مفہوم طلاق میں صریح نہ ہوں گے(بلکہ اس کے باوجود وہ صریح طلاق کے الفاظ ہیں) (خلاصہ کلام)وہ ایك ایسی چیز

 


 

 



[1] الہدایۃ کتاب الطلاق باب ایقاع الطلاق المکتبۃ العربیہ کراچی ۲/ ۳۲۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن