دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

شراب حرام بھی ہے اور نجس بھی،اس کا خارج بدن پرلگانا بھی ناجائزہے۔

۱۹۸

امام کامحراب میں کھڑاہونا اور تمام مقتدیوں سے بلندہونا مکروہ ہے۔

۵۴۰

افیون حرام ہے نجس نہیں،خارج بدن پر اس کا استعمال جائزہے۔

۱۹۸

نماز میں قرآن مجید دیکھ کر پڑھنا امام اعظم کے نزدیک مفسدنماز اور صاحبین کے نزدیک مکروہ ہے۔

۵۴۱

اسپرٹ حرام ہونے کے علاوہ ناپاک بھی ہے۔

۲۰۲

تصویر والی جگہ نمازپڑھنا مکروہ ہے۔

۵۴۱

شراب کو بدن پر ملنابھی حرام ہے۔

۲۰۸

جہت قبلہ میں صلیب ہوتونمازمکروہ ہے۔

۵۴۱

فاسق معلن کو امام بنانا گناہ اور اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے۔

۲۹۰

حقہ کاپانی پاک ہے۔

۵۵۷

سید کی تحقیر بوجہ سیادت کرنے والا کافرہے۔اس کے پیچھے نمازباطل ہے۔

۳۴۲

جس مکان میں تصویر ہو اس میں نماز مکروہ ہے۔

۵۹۳

ولدالزنا کے ساتھ کھانا اور بشرط علم اس کے پیچھے نمازدونوں درست ہیں۔

۳۴۳

جوتصویرنمازی کے پس پشت ہو وہ کب مکروہ ہے۔

۶۰۷

کاذب وسارق کی امامت مکروہ تحریمی ہے۔

۴۰۵

تصویر کو سامنے رکھ کر اس کی طرف افعال نماز بجالانا اخبث واشد ہے اور اس صورت میں نماز مکروہ تحریمی ہوگی۔

۶۰۹

ماں کے گستاخ کے پیچھے نمازسخت مکروہ،مکروہ تحریمی قریب بحرام واجب الاعادہ ہے۔

۴۰۵

مکان میں تصویر بروجہ تعظیم رکھنا تو قطعاً ممنوع و گناہ ہے مگر اس مکان میں نماز مکروہ تنزیہی ہوگی۔

۶۰۹

امامت کا زیادہ حقدارکون ہے۔

۴۳۴

نماز میں عدم کراہت کی صورتیں۔

۶۱۳

فاسق کی امامت مکروہ تحریمی ہے۔

۴۴۳

شمع،چراغ،قندیل،لیمپ،لالٹین یا فانوس سامنے ہو تو نمازمکروہ نہیں۔

۶۱۹

فاسق کو امام بنانے والے گناہ عظیم میں مبتلاہیں۔

۴۴۳

مسجد کے لوٹوں کاپانی ناپاک بتانا باطل ہے۔

۶۷۰

متکلمین کی امامت کابیان

۴۴۴

چورانوے قطرے گلاب میں ایک بوندپیشاب ڈال دو توسب پیشاب ہوجائے گا۔

۷۱۸

تعزیہ داری میں غلو کرنے والے کے پیچھے نماز پڑھناکیساہے۔

۴۹۹

احکام مسجد

 

اذان سنتے وقت انگوٹھے چومنا جائزومستحب،اور آیت کریمہ سنتے وقت ناجائزہے۔

۵۱۰

قادیانی سے مسجد کے لئے پیسے نہ لئے جائیں۔

۳۲۷

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن