دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

طرف اشارہ سمجھاگیا:

اذ قال لوقطع یدیھا ورجلیھا لاترفع الکراھۃ لان الانسان قدتقطع اطرافہ وھو حی[1]۔

جبکہ فتح القدیرمیں فرمایا اگرکسی نے تصویر(فوٹو)کے ہاتھ پاؤں کاٹ دئیے توکراہت مرفوع نہ ہوگی اس لئے کہ کبھی انسان کے اطراف یعنی ہاتھ پاؤں وغیرہ کاٹ دئیے جاتے ہیں مگراس کے باوجودوہ زندہ ہوتاہے۔(ت)

علامہ طحطاوی نے اس سے وہ تعمیم استنباط فرمائی حاشیہ مراقی الفلاح میں لکھا:

افاد بھذا التعلیل ان قطع الراس لیس بقید بل المراد جعلھا علی حالۃ لاتعیش معھا مطلقا[2]۔

اس تعلیل نے یہ فائدہ دیا کہ قطع الراس کاذکر بطور قیدنہیں بلکہ اس سے مراد یہ ہے کہ تصویر کوایسی حالت میں کردینا کہ جس کی موجودگی میں وہ مطلقًا زندہ نہ رہ سکے۔(ت)

اقول:(میں کہتاہوں۔ت)اس استنباط میں نظرظاہرہے،

فان حاصل کلام الفتح ان ھذا مکروہ لکونہ علی حالۃ یعاش معھا وکل ماکان کذا فھو مکروہ ولایلزم منہ ان کل ماھو مکروہ فھو کذا فان الموجبۃ الکلیۃ لا تنعکس کنفسھا ووجدت نظیرہ فی الھدایۃ اذقال الطلاق علی ضربین صریح وکنایۃ فالصریح قولہ انت طالق ومطلقۃ و

فتح القدیر کے کلام کاحاصل یہ ہے کہ یہ مکروہ ہے اس لئے کہ شیئ ایسی حالت پرہے کہ جس کی موجودگی میں زندگی پائی جا سکتی ہے(مرادیہ کہ وہ حالت مانع حیات نہیں)اورہرکام جو اس طرح ہو وہ مکروہ ہے لیکن اس سے یہ لازم نہیں آتا۔ہرکام جو مکروہ ہے وہ اس طرح ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ موجبہ کلیہ کاعکس بنفسہا نہیں(یعنی موجبہ کلیہ کاعکس موجبہ کلیہ نہیں) میں نے ہدایہ میں اس کی نظیرپائی ہے کیونکہ صاحب ہدایہ نے فرمایا کہ طلاق کی دو۲قسمیں ہیں:(۱)صریح، (۲) کنایہ، چنانچہ طلاق صریح کی مثال مثلًا یہ

 


 

 



[1] فتح القدیر کتاب الصلوٰۃ فصل ویکرہ للمصلی الخ مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۱/ ۳۶۳

[2] حاشیۃ الطحطاوی علٰی مراقی الفلاح کتاب االصلوٰۃ فصل فی المکروہات نورمحمدکارخانہ تجارت کتب ص۱۹۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن