دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

الجواب:

بسم اﷲالرحمن الرحیم ط

الحمدﷲ الخالق الباری المصور الذی صورنا فاحسن صورنا وخلق وحدہ العالم فقیرہ وقطیرہ وقضی بالعذاب اشد ھو العقاب علی الذین یضاھؤن خلق اﷲ فیخلقوا ذرۃ اولیخلقوا حبۃ اویخلقوا شعیرۃ او الصلٰوۃ والسلام علی من اتی بمحق الاوثان و توحید الرحمٰن وحرم التصویر صغیرۃ وکبیرۃ وجعلہ کبیرۃ وعلٰی اٰلہ وصحبہ وابنہ الاکرم الغوث الاعظم و سائر حزبہ صلوٰۃ وسلاما توازیان عزہ وتوقیرہ رب انی اعوذ بك من ھمزات الشیطین واعوذ بك رب ان یحضرون۔

ہرقسم کی تعریف وتوصیف اس اﷲ تعالٰی کے لئے ہے جو (تخلیق کا)اندازہ کرنے والا،بنانے والا اورتصویرکشی کرنے والا کہ جس نے ہماری صورتیں بنائیں اور ہمیں حسین وجمیل صورتوں سے نوازا،اور اس نے تنہا ساری دنیا کو پیدا فرمایا خواہ تخم خُرما کاگڑھاہو یااورکوئی معمولی چیزہو،اور اس نے عذاب دینے کا بڑا سخت فیصلہ فرمایا کہ ان لوگوں پرنزول عقاب ہے جواﷲ تعالٰی کی تخلیق میں اس سے مشابہت اختیارکرتے ہیں تو وہ کوئی ذرہ یاکوئی دانہ یا جَو پیداکردکھائیں اوردرودوسلام ان پر جوبتوں کومٹانے اور وحدانیت رحمان کوبیان فرمانے کیلئے تشریف لائے اور انہوں نے چھوٹی بڑی تصویر کوحرام ٹھہرایا او اس کام کو کبیرہ گناہ قراردیا،اور ان کی آل اورساتھیوں پر،اور ان کے مکرم شہزادے غوث اعظم(بڑے فریادرس)پرَ،اور ان کے باقی تمام گروہ پر(ہدیہ درودوسلام ہو)ایساشاندار درودو سلام کہ ان کی عزت وتوقیر کے برابر اور مساوی ہو۔ اے میرے پروردگار! میں شیاطین کے وسوسوں سے تیری پناہ چاہتاہوں،میرے پروردگار! میں تیری پناہ چاہتاہوں،کہ وہ میرے پاس آئیں(اور مجھے اپنے مکروفریب سے پریشان کریں)۔(ت)

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن