دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

 

 

 

رسالہ

العطایاالقدیرفی حکم التصویر ۱۳۳۱ھ

(تصویرکے حکم کے بارے میں قدرت والے کی عطائیں)

 

بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ط

الحمدﷲ وحدہ والصلٰوۃ والسلام علی من لانبی بعدہ وعلٰی اٰلہ وصحبہ المکرمین عندہ

مسئلہ ۲۵۰:             ازاحمدآباد محلہ جمالپور متصل مسجدکانچ مرسلہ مولوی عبدالرحیم صاحب          ۲۹صفرالمظفر۱۳۳۱ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ ان دنوں شہراحمدآباد میں کاپیاں فوٹوگراف کی قیمت ۰۲/کے بك رہی ہیں او رنمونہ اصل خدمت میں آپ کی مرسل ہے آپ اس کوملاحظہ فرمائیں،یہ فوٹو حضرات پیرابراہیم بغدادی عم فیضہ الصوری والمعنوی سجادہ نشین خانقاہ حضرت غوث اعظم حضرت پیران پیرقدس سرہ العزیز کاہے اس کو احمدآبادی وغیرہ تبرك کے طورپر رکھتے ہیں اس کارکھنامکانوں میں حرام ہے یانہیں؟ اور جن مکانوں میں یہ فوٹو ہوگا ان میں رحمت کے فرشتے آئیں گے یانہیں؟ اور اس فوٹو کے رکھنے سے برکت نازل ہوگی یانہیں؟ اور برزخ شیخ جمانے کے لئے فوٹو شیخ کاسامنے رکھ کر اس کا برزخ جماناشریعت وطریقت میں جائزہے یانہیں؟ بیّنوابیانا شافیا توجروااجرا وافیا(شفابخش بیان فرماؤ اور اﷲ تعالٰی کی بارگاہ سے پوراپورا اجروثواب پاؤ۔ت)


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن