30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
الجواب:
جاندار کی تصویر کھینچنی حرام ہے۔صحیح حدیث میں ارشاد ہوا:
|
اشد الناس عذابا یوم القٰیمۃ من قتل نبیا اوقتلہ نبی والمصورون[1]۔واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
قیامت میں سب سے سخت ترعذاب اس پرہوگا جس نے کسی نبی کو شہیدکیایاجسے کسی نبی نے قتل کیا اور مصور۔ واﷲ تعالٰی اعلم(ت) |
__________________
[1] المعجم الکبیر حدیث ۱۰۴۹۷ و ۱۰۵۱۵ المکتبۃ الفیصلیۃ بیروت ۱۰/ ۲۶۰،۲۶۶،کنزالعمال حدیث ۹۳۶۶ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۴/ ۳۵
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع