دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

تفصیل اعضایش پدیدارنشود ہمچو صورت ساختن حرام ود اشتن جائز۔سوم آنکہ صورت راخوار نداشتہ باشد چنانکہ در فرش پاانداز یادر بساط پامال یابروئے خاك وامثال ذٰلك کہ ایں چنیں داشتن منظورنیست فی الدرالمختار لایکرہ لو کانت تحت قدمیہ اومحل جلوسہ لانھا مھانۃ[1]اھ فی رد المحتار وکذا لوکانت علی بساط یوطاء او مرفقۃ یتکاء علیھا کما فی البحر[2]اھ وفی الدراوکانت صغیرۃ لا تتبین تفاصیل اعضائھا للناظر قائما و ھی علی الارض ذکرہ الحلبی اومقطوعۃ الرأس اوالوجہ اوممحوۃ عضو لاتعیش بدونہ[3]اھ وتمام تفصیلہ فی حواشیہ، واﷲ تعالٰی اعلم۔

رکھی جائے توکھڑی صورت میں دکھائی دے تو دے مگر اس کے اعضاء کی تفصیل ظاہرنہ ہو۔پس اس نوع کی تصویر بناناحرام ہے مگرا س کارکھناجائزہے(۳)تیسری شرط:تصویر کوذلیل حالت میں نہ رکھاجائے کہ فرش پرپاؤں میں پڑی ہو یا بچھونے(قالین وغیرہ)پر پامال ہو یاسطح زمین پرپڑی ہو یا اس نوع کی دوسری صورتیں ہوں کہ اس طرح رکھنا منظورنہ ہو۔درمختارمیں ہے تصویررکھناممنوع نہیں جبکہ قدموں کے نیچے ہو یابیٹھنے کی جگہ پرہو کیونکہ اس صورت میں اس کی تذلیل ہے،ردالمحتارمیں ہے اسی طرح اگرپامال شدہ بچھونے پرہو یامِرفق(آرام گاہ)پرہو جس پرتکیہ لگایاجائے جیسا کہ بحررائق میں ہے۔درمختارمیں ہے یازمین پر ہو مگراتنی چھوٹی ہو کہ اس کے اعضاء کی تفصیل دیکھنے والے پرواضح نہ ہو۔ابراہیم حلبی نے اس کو ذکرکیاہے یا سرکٹاہوا یاچہرہ یا ایسے اعضاء مٹے ہوئے ہوں کہ جن کے بغیرزندگی نہ ہوسکے۔اس کی مکمل تفصیلات اس کے حواشی میں ہیں۔واﷲ تعالٰی اعلم(ت)

مسئلہ ۲۴۶:         ۷ شعبان المعظم ۱۳۱۹ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ اگرکسی کپڑے پرتصویریں چھپی ہوئی ہوں اس سے نماز پڑھنا جائزہے یانہیں؟ اور اس کو فروخت کرناجائزہے یانہیں؟ اور وہ تصویریں پرندوں کی ہوں۔اور اگر اسی کپڑے کاکوئی عدد تیارہوگیا تو اس کاکیاکرناچاہئے اور وہ تصویریں جس میں جاندار زندہ رہ سکتاہے؟ بیّنواتوجروا۔ (بیان فرمائیے اجر پائیے۔ت)


 

 



[1] درمختار کتاب الصلوٰۃ باب مایفسد الصلوٰۃ ومایکرہ فیہا مطبع مجتبائی دہلی ۱/ ۹۲

[2] ردالمحتار کتاب الصلوٰۃ باب مایفسد الصلوٰۃ ومایکرہ فیہا مطبع مجتبائی دہلی ۱/ ۴۳۵

[3] درمختار کتاب الصلوٰۃ باب مایفسد الصلوٰۃ ومایکرہ فیہا مطبع مجتبائی دہلی ۱/ ۹۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن