دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

بھٰذا الوعید الشدید المذکور فی الاحادیث سواء صنعہ فی ثوب اوبساط اودرھم اودینار او غیرذٰلك [1]علامہ شامی درردالمحتار فرماید فعل التصویر غیرجائز مطلقا لانہ مضاھاۃ لخلق اﷲ تعالٰی[2] ہمدران از بحر الرائق ست صنعتہ حرام بکل حال لان فیہ مضاھاۃ لخلق اﷲ تعالٰی وسواء کان فی ثوب اوبساط اودرھم و اناء وحائط وغیرھا[3] وچوں علت تحریم مشابہت بخلق الٰہی ست تفاوت نمی کند کہ بخامہ کشند یاعکس رامنطبع سازند زیرا کہ علت ہمہ جاحاصل ست سیدعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرمود اشدالناس عذابا یوم القٰیمۃ الذین یضاھون بخلق اﷲ تعالٰی روزقیامت درسخت عذاب آناں باشند کہ مشابہت می کنند بآفرینش خداوند عزوجل

آئی ہے جواحادیث میں مذکور ہے خواہ کسی کپڑے پرتصویر بنائی جائے،کسی بچھونے پربنائی جائے یا درہم ودینار اور سکے پر بنائی جائے یاان کے علاوہ کسی بھی اورچیزپر تصویرکشی ناجائز، حرام اور شریعت کی خلاف ورزی کاارتکاب ہے۔علامہ شامی ردالمحتار میں فرماتے ہیں تصویربنانا مطلقًا جائزنہیں اس لئے کہ یہ اﷲ تعالٰی کی تخلیق سے مشابہت ہے۔اسی میں بحر الرائق سے نقل ہے کہ تصویرسازی ہرحال میں حرام ہے کیونکہ اس میں تخلیق الٰہی سے مشابہت ہے،خواہ یہ کام کپڑے پرہو یاکسی اورچیزپر مثلًا بچھونا،درہم دینار،برتن، دیوار اورکاغذ وغیرہ۔جب حرام ہونے کی علت اوروجہ بناوٹ الٰہی کے ساتھ مشابہت ہے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ قلم سے تصویربنائی جائے یاعکسی چھاپ سے، کیونکہ یہ علت سب جگہ موجود ہے،سیدعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت کے دن سب سے زیادہ عذاب پانے والے وہ لوگ ہوں گے جو اﷲ تعالٰی کی تخلیق سے مشابہت کرتے تھے۔ قیامت کے دن سخت عذاب والے وہ لوگ ہوں گے جو اﷲ تعالٰی کی صفت پیدائش(بناوٹ)سے

 


 

 



[1] مرقاۃ المفاتیح شرح المشکوٰۃ کتاب اللباس باب التصاویر مکتبہ الحبیبیہ کوئٹہ ۸/ ۲۶۶،مرقاۃ المفاتیح شرح المشکوٰۃ کتاب اللباس باب من لم یدخل شیئا مکتبہ الحبیبیہ کوئٹہ ۲/ ۸۸۱

[2] ردالمحتار کتاب الصلوٰۃ مایفسد الصلوٰۃ ومایکرہ فیہا داراحیاء التراث العربی بیروت ۱/ ۴۳۷

[3] ردالمحتار کتاب الصلوٰۃ مایفسد الصلوٰۃ ومایکرہ فیہا داراحیاء التراث العربی بیروت ۱/ ۴۳۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن