30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وسلم می بیند برخودہمچو بیدمی لرزدوعرضہ می وارد یارسول اﷲ اتوب الی اﷲ والٰی رسولہ ماذا اذنبت یارسول اﷲ من توبہ می کنم بسوئے خدا و رسول خدا چہ گناہ کردم سرورعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرمود ان اصحاب ھٰذہ الصور یعذبون یوم القٰیمۃ ویقال لھم احیوا ماخلقتم وقال ان البیت الذی فیہ الصور لاتدخلہ الملٰئکۃ ایں صورتگراں روزقیامت عذاب کردہ شوندوایشاں را گفتہ شود کہ زندہ کنند انچہ آفریدہ اید وفرمودہ خانہ کہ دروتصویر ست فرشتگان در ودر نیایند اخرجہ الشیخان [1]عنھا رضی اﷲ تعالٰی عنھا پیداست کہ انچہ بروساوہ باشد ہمیں تصویر منقوش وبے سایہ است نہ منحوت ومجسم،لاجرم علماء بتحریم مطلق تصریح فرمودہ اند مولاناعلی قاری علیہ الرحمۃ الباری درمرقات فرمود قال اصحابنا وغیرھم من العلماء تصویر صورۃ الحیوان حرام شدید التحریم وھو من الکبائر لانہ متوعد علیہ |
گھرمیں تشریف لاتے ہی دیکھ لیاتوآگے جانے سے قدم مبارك روك لئے،ام المومنین نے رب ذوالجلال کے محبوب مکرم کے چہرہ مقدس پرغصے اورناراضگی کے اثرات دیکھے توبید کے درخت کی طرح لرزنے اور کانپنے لگیں اور عرض کرنے لگیں اے اﷲ کے رسول! میں اﷲ اور اس کے رسول کی بارگاہ میں توبہ کرتی ہوں مجھ سے کونسی خطاہوئی ہے؟ یا رسول اﷲمیں اﷲ اور اس کے رسول کی طرف رجوع لاتی ہوں میں نے کون ساقصورکیا؟ سرورعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا یقینا تصویرساز قیامت کے دن عذاب دئیے جائیں گے ا ور ان سے کہاجائے گا کہ اپنی بنائی ہوئی تصویروں میں جان(روح)ڈالو۔اور ارشاد فرمایا کہ جس گھر میں تصویر ہو اس میں فرشتے نہیں آتے۔بخاری و مسلم نے سیدہ صدیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا سے اس کو روایت کیاہے ظاہرہے کہ تکیہ پرتصویر تھی وہ عکسی اور نقاشی ہی ہوگی نہ کہ تراشیدہ مجسّمہ۔بلاشبہ اہل علم نے بلاقید مطلق تصویر کے حرام ہونے کی صراحت فرمائی ہے،چنانچہ ملاعلی قاری رحمۃ اﷲ علیہ نے مرقاۃ میں فرمایاہمارے اصحاب اوردیگر علماء کرام نے فرمایا حیوانات کی تصویربنانا شدید حرام ہے اور یہ کبیرہ گناہوں میں شامل ہے کیونکہ اس پرشدید وعید |
[1] صحیح مسلم کتاب اللباس والزینۃ باب تحریم صورۃ الحیوان الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۲۰۱،صحیح البخاری کتاب البیوع باب التجارۃ فیما یکرہ لبسہ للرجال والنساء قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۲۸۳
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع