30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مسئلہ ۲۴۴: ازپیلی بھیت ۱۹ربیع الآخر۱۳۱۰ھ
کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ ہرمسلمان کاریگر شبیہ شکرکی حلال جانور اور حرام جانور کی بناتے ہیں نیزشبیہ مسجد جامع دہلی کی بناتے ہیں۔کس شبیہ کابنانا جائزہے اور کس تصویر کاکھاناجائزوناجائزہے؟ بیّنواتوجروا(بیان فرمائیے اجرپائیے۔ت)
الجواب:
جاندار کی تصویر بنانا مطلقًا حرام ہے،رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
ان اشد الناس عذابا یوم القٰیمۃ المصورون۔اخرجہ احمد[1] ومسلم عن ابن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔ |
سب سے زیادہ سخت عذاب روزقیامت ان پر ہوگا جوجاندار کی تصویر بناتے ہیں(امام احمد اور مسلم نے حضرت عبداﷲ بن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے اس کی تخریج فرمائی ہے۔ت) |
اور اس کی خریدوفروخت بھی جائزنہیں یہاں تك کہ علماء فرماتے ہیں:جوتصویر دارکپڑے بنائے بیچے اس کی
[1] مسندامام احمد بن حنبل عن عبداﷲ بن مسعود رضی اﷲ عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۱/ ۴۲۶،صحیح مسلم کتاب اللباس،باب تحریم تصویر صورۃ الحیوان الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۲۰۱
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع